2023 HED News Latest Newsگریڈ انیس سے بیس اور گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی کیلیے دو سو ساٹھ کیسز طلبIttehadOctober 31, 2023October 31, 2023 by IttehadOctober 31, 2023October 31, 20230355 ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے مردایسوسی ایٹ پروفیسرز کے سنیارٹی نمبر 168 تا 328اور خواتین ایسوسی ایٹ...
2023 HED News Latest News تمام کالجز پرنسپلز و ڈائریکٹرز دو ہزار سے دو ہزار تئیس تک کی انرولمنٹ کا ڈیٹا کل دس بجے تک فراہم کریںIttehadOctober 30, 2023October 30, 2023 by IttehadOctober 30, 2023October 30, 20230361 اگر کسی وجہ سے تئیس سال کا ڈیٹانہ دستیاب ہو تو 2008 سے ابتک کا ڈیٹا بھجوا دیا جائے یہ حکمنامہ ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب...
2023 Latest News University / Board Newsآئندہ تعلیمی بورڈوں کے امتحانات میں نمبروں کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کروانے کا فیصلہ IttehadOctober 30, 2023December 11, 2023 by IttehadOctober 30, 2023December 11, 20230442 لاہور نمائندہ خصوصی۔ انٹر بورڈ کوارڈینشن کمشن کا ایک اجلاس 27 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد وزارت تعلیم کے میٹنگ روم میں منعقد ہوا جس...
2023 HED News Latest Newsتازہ ترین سنیارٹی لسٹ کے مطابق نوے خواتین۔اسسٹنٹ پروفیسر ز کے پرموشن کیسز کی ڈیمانڈ IttehadOctober 29, 2023October 29, 2023 by IttehadOctober 29, 2023October 29, 20230421 بیس اپریل 2023 کی سنیارٹی لسٹ برائے خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 873 سے 962 تک پرموشن رینج قرار دیا گیا ہے اور ڈائریکٹر پبلک...
2023 HED News Latest Newsدو سو مرد لیکچررز کے پرموشن کیسز چھ نومبر تک بھجوائیں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز کی تمام ڈائریکٹرز کو ہدایتIttehadOctober 28, 2023October 28, 2023 by IttehadOctober 28, 2023October 28, 20230362 بائیس ماچ دو ہزار بائیس کی۔سنیارٹی لسٹ کے مطابق سولہ سو ایک سے اٹھارہ سو سنیارٹی نمبر تک کے مرد لیکچررز کے کیسز پرموشن رینج...
2023 HED News Latest Newsسرگودھا ڈائریکٹر کیس کی ڈسپوزل۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ہاتھ کھل گئے IttehadOctober 25, 2023October 25, 2023 by IttehadOctober 25, 2023October 25, 20230390 نئے منتخب ہونے والے چار سو سے زائد پرنسپلز و ڈائریکٹرز کی تعیناتی اس کیس کی وجہ سے رکی پڑی تھی لاہور نمائندہ خصوصی۔ آج ...
2023 HED News Latest Newsمحکمہ ہائر ایجوکیشن کا اکیڈمک ونگ تعلیمی بورڈ میں باقی تمام سیکشنز مدرستہ البنات لیک روڈ کی بلڈنگ میں شفٹIttehadOctober 25, 2023October 25, 2023 by IttehadOctober 25, 2023October 25, 20230415 شفٹنگ کی وجہ سے سارے کام رک گئے ریکارڈ ابھی بوری بند دوبارہ سیٹنگ میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے گریڈ بیس کے پوسٹنگ آرڈرز...
2023 HED News Latest Newsنئے پرنسپلز،ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے راہ ہموار ،صبع حکم امتناعی ختم ہوجائےگاIttehadOctober 24, 2023October 24, 2023 by IttehadOctober 24, 2023October 24, 20230378 محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اپنی ضد کرمحمد احمد سیال کو بطور ڈائریکٹر سرگودھا ڈویژن کام کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جنہوں نے پوسٹنگ...
2023 Latest News Press Releasesتمام اسیران رہا ہوگئے سترہ معاہدے طے پا جانے پر اور ایک 114ہائیکورٹ کو حکم پر رہائی ملیIttehadOctober 20, 2023October 20, 2023 by IttehadOctober 20, 2023October 20, 20230408 رہائی پانے والوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد رحمن باجوہ ،طارق کلیم ظفر علی خان ،بشیروڑایچ ،ناصر ادیب،اور ۔چودہ دوسرے جو...
2023 Latest News Press Releasesلاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے بعد نظر بند ہونے والے 114ملازمین کی رہائی کا حکم دے دیاIttehadOctober 20, 2023October 20, 2023 by IttehadOctober 20, 2023October 20, 20230421 ہائیکورٹ کے احکامات حاصل کر کے لاہور جیل کے حکام تک پہنچائے جا رہےشام تک رہائی ممکن ہو سکےگی لاہور ہائی کورٹ میں اساتذہ کے...