2024 Latest News Press Releasesصدر پیپلا کی قیادت میں وفد کی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن اور ایڈیشنل سیکرٹری سے ملاقاتIttehadMay 13, 2024May 13, 2024 by IttehadMay 13, 2024May 13, 20240307 وفد میں جنرل سیکرٹری پروفیسر محبوب عارف ،سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیر محمد گوندل ممبر سنٹرل ایگزیکٹو طارق بلوچ اور صدر گوجرانولہ ڈویژن محمد انور...
2024 Latest News Press Releasesگورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک کالا خان کی پرنسپل اور سٹاف نے درخت دوستی کی مثال قائم کر دیIttehadMay 13, 2024May 13, 2024 by IttehadMay 13, 2024May 13, 20240317 راولپنڈی ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔گورنمنث آف پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک لیٹر کے ذریعے تمام کالجز کو ہدایت دی کہ۔شجر کاری مہم شروع کی جائے...
2024 Latest News Press Releasesکیمونٹی کے لیے گراں قدر خدمات کی بنا پر پیپلا سنڑل ایگزیکٹو میں نامزدگیIttehadMay 13, 2024May 13, 2024 by IttehadMay 13, 2024May 13, 20240352 نامزد ہونے والوں میں راولپنڈی سے ظفر اللہ شاھین ۔سا ہیوال سے عمران جعفر کمیانہ،میاںوالی سے ملک حیات اللہ ،ملتان سے یامین چوہدری اور لاہور...
2024 Latest News Obituaryپروفیسر جاوید باجوہ،چوہدری منیر ،چوہدری انور اور محترمہ عطیہ ممتاز وفات پا گئےIttehadMay 11, 2024May 11, 2024 by IttehadMay 11, 2024May 11, 20240395 گوجرانولہ ۔۔سابق پرنسپل اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور جاوید احمد باجوہ انتقال کر گئے گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور کے سابق انچارج پرنسپل پروفیسر جاوید احمد باجوہ...
2024 HED News Latest Newsتین سو چودہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی اور تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاریIttehadMay 10, 2024May 10, 2024 by IttehadMay 10, 2024May 10, 20240461 اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام ترقی پانے والوں اور من پسند ایڈجسٹمنٹ پر مبارکباد لاہور ۔نمائمدہ خصوصی ۔اج مورخہ 10اپریل 2024 کو ترقیوں کے بعد...
2024 Latest News Press Releasesآگیگا نے کال دے دی 15اور 23 مئی کو ضلعی صدر مقام پر ریلیاں و مظاہرے ہونگےIttehadMay 9, 2024May 9, 2024 by IttehadMay 9, 2024May 9, 20240328 مطالبات میں لیو انکیشمنٹ کے نوٹیفکیشن کی واپسی کےوعدے کی تکمیل ، پے اینڈ پنشن کمشن کی سفارشات کی روشنی میں ملازمین کے مختلف گروہوں...
2024 Latest News Obituaryملتان ۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنما مخدوم فیصل ہاشمی گزشتہ دنوں انتقال کر گئےIttehadMay 8, 2024May 8, 2024 by IttehadMay 8, 2024May 8, 20240281 وہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج سول لائنز ملتان میں پولیٹکل سائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر تھے 29اپریل کو ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا ثابت ہواان...
2024 HED News Latest Newsگریڈ انیس میں ترقی کی منتظر 42 خواتین کی دو ہزار تئیس کی سالانہ رپورٹ درکارIttehadMay 7, 2024May 7, 2024 by IttehadMay 7, 2024May 7, 20240346 لاہور ۔نمائندہ حصوصی ۔۔خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز فروری 2024 میں پر لحاظ سے مکمل کر کے سیکریٹریٹ بھجوائے گئے مگر سیکریٹریٹ کے عملے کی...
2024 Latest News Press Releasesپنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی نو منتخب مرکزی و ڈویژنل باڈیز نے حلف اٹھا لیاIttehadMay 5, 2024May 5, 2024 by IttehadMay 5, 2024May 5, 20240383 حلف برداری کی تقریب دیال سنگھ کالج لاہور کے ایک کشادہ ہال میں منعقد ہوئی جس میں مرکزی باڈی کے نو منتخب اراکین ،بعض ڈویژنل...
2024 Latest News Press Releasesپیپلا الیکشن 2024 ۔مرکز اور آٹھ ڈویژنوں میں اتحاد اساتذہ کی جیتIttehadMay 2, 2024May 2, 2024 by IttehadMay 2, 2024May 2, 20240380 راولپنڈی اور ساہیوال میں تحریک اساتذہ کو کامیابی حاصل ہوئی مجموعی طور پر مرکز میں اتحاد اساتذہ پاکستان کو 7690 تحریک اساتذہ 6753 ووٹ حاصل...