2025 HED News Latest Newsچونتیس خواتین لیکچررز کے بارے میں محکمے کو معلوم نہیں آپ کو معلوم ہے تو معلومات شیئر کریںIttehadMarch 23, 2025March 23, 2025 by IttehadMarch 23, 2025March 23, 20250300خواتین لیکچررز جو کبھی لاہور ڈویژن کے کالجز میں تعینات تھیں لاہور ( نمائندہ خصوصی )چونتیس خواتین لیکچررز جن کے بارے میں محکمہ ہائر ایجوکیشن کو...
2025 HED News Latest Newsاب بھی جوائن کر لیں، نہ کیا تو پیڈا کے تحت کاروائی ہوگی انتیس لیکچررز کو محکمےکی وارننگIttehadMarch 20, 2025March 20, 2025 by IttehadMarch 20, 2025March 20, 20250259ان کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے گذشتہ برس ستمبر 2024 میں پرموشن کے بعد ڈسکولیٹ ہونے پر جائے تعیناتی پر جوائن نہیں کیا تھا پہلے پوسٹنگ...
2025 General Notifications Latest Newsوفاقی حکومت کی تقلید میں پنجاب حکومت نے بھی عید الفطر پر تین ہالیڈیز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاIttehadMarch 19, 2025March 19, 2025 by IttehadMarch 19, 2025March 19, 20250306نوٹیفکیشن محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے جاری کیا لاہور ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے آج شام وفاقی حکومت کی تقلید...
2025 General Notifications Latest Newsملک میں عید الفطر کی اکتیس مارچ تا دو اپریل تین چھٹیاں ہونگی. ,سرکاری پریس ریلیزIttehadMarch 19, 2025March 19, 2025 by IttehadMarch 19, 2025March 19, 20250332لاہور(نامہ نگار)وفاقی کیبینٹ ڈویژن کیبینٹ سیکریٹریٹ حکومت پاکستان کی جانے سے جاری کی گئی پریس ریلیز کے مطابق ملک بھر میں عید الفطر کی خوشیاں...
2025 HED News Latest Newsاڑتیس مرد و خواتین کالج اساتذہ کے تبادلے ہوگئےIttehadMarch 18, 2025March 18, 2025 by IttehadMarch 18, 2025March 18, 20250312ٹرانسفر ہونے والوں میں تیس خواتین لیکچررز چھ مرد لیکچررز ،اور ایک ایک اسسٹنٹ پروفیسر شامل ہیں لاہور (خبر نگار )آج مورخہ 18 مارچ 2025 بروز منگل...
2025 HED News Latest Newsجنوبی پنجاب کے تینوں ڈویژنز کی پندرہ گریڈ بیس کی اسامیوں پرنسپلز تعیناتIttehadMarch 17, 2025March 17, 2025 by IttehadMarch 17, 2025March 17, 20250243تعینات ہونے والوں میں جنرل ایجوکیشن و کامرس ایجوکیشن کے گریڈ انیس/بیس مرد و خواتین شامل ہیں ان میں بہاولپور ڈویژن کے 5 ڈیرہ غازی...
2025 HED News Latest Newsمردایسوسی ایٹ اور چیف انسٹرکٹر کی ترقی کے لیےمیٹنگ انیس مارچ کو ہوگیIttehadMarch 17, 2025March 17, 2025 by IttehadMarch 17, 2025March 17, 20250269صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی مذکورہ میٹنگ میں مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے 107 اور کامرس ونگ کے چیف انسٹرکٹر/پرنسپلز کے 22 کیسز زیر بحث آئیں گے لاہور (...
2025 HED News Latest Newsپرنسپلز شپ کے خواہشمند امیدواران توجہ فرمائیں سیکنڈ فیز کے لیےدرخواستیں موصول کرنے کا پورٹل کھلا ہےIttehadMarch 16, 2025March 16, 2025 by IttehadMarch 16, 2025March 16, 20250238امیدواران کے لازم ہے کہ 2024 کی تازہ ترین اے سی ارز درخواست کے ساتھ اپ لوڈ کریں لہذا ڈائریکٹر صاحبان اس امر کو یقینی...
2025 HED News Latest Newsگوجرانولہ ،فیصل اباد۔راولبنڈی ،سرگودھا اور ساہیوال میں گریڈ بیس کی چھتیس آسامیوں پر مستقل پرنسپلز تعیناتIttehadMarch 15, 2025March 15, 2025 by IttehadMarch 15, 2025March 15, 20250357تمام تقرری پانے والے خواتین و حضرات کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے بہت بہت مبارکباد تقرری پانے والے خواتین کو حضرات میں گیارہ کا تعلق...
2025 HED News Latest Newsایل پی آر کا مخمصہ ۔ ۔ہر استاد پندرہ ماہ قبل ایل پی آر کےیے ہی اپلائی کرئے گاIttehadMarch 15, 2025March 15, 2025 by IttehadMarch 15, 2025March 15, 20250400گذشتہ ایک ڈیڑھ برس میں درجنوں لوگ چھٹی برائے تیاری ریٹائرمنٹ (ایل پی ار) اور لیو انکیشمنٹ دونوں محض درخواست نہ دینے یا غلط درخواست...