2025 HED News Latest Newsسیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لاہور ڈویژن کے سولہ کالجز انتیس اور تیس اگست کو بند کر دئیے گئےIttehadAugust 28, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 28, 2025August 28, 20250220لاہور ( خبر نگار)ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے ڈویژن کے سولہ ایسے کالجز جہاں جہاں فلڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے وہاں کے کالجز 29اور 30...
2025 Latest News Press Releasesپنجاب پبلک سروس کمیشن نے آئندہ چند روز میں ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیےIttehadAugust 28, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 28, 2025August 28, 20250168آئندہ انعقاد کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا 30 اور 31 اگست کو انسپکٹر لیگل کے تحریری امتحانات ہونا تھے 434 آسامیوں...
2025 HED News Latest Newsپرنسپل سمیت ڈویژنل افسران کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایتIttehadAugust 28, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 28, 2025August 28, 20250173لاہور ( خبر نگار) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی طرف سے ڈائریکٹر ڈپٹی ڈائریکٹر اور پرنسپلز کے نام ایک ضروری خط ارسال کیا گیا ہے...
2025 General Notifications Latest Newsتحریری امتحان کی جگہ اب ایم سی کیوز ،وفاقی پبلک سروس کمیشن نے طریقہ امتحان بدل کر دیاIttehadAugust 27, 2025August 28, 2025 by IttehadAugust 27, 2025August 28, 20250272یہ طریقہ امتحان 21 ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہوگا گریڈ سولہ اور سترہ کے امتحانات کے ایک جبکہ اوپری گریڈ کی پوسٹ کے لیے...
2025 HED News Latest News Obituaryدیال سنگھ کالج کے فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شکیل احمد انتقال کر گئےIttehadAugust 24, 2025August 24, 2025 by IttehadAugust 24, 2025August 24, 20250287موت کا سبب ہارٹ اٹیک کہا جا رہا ہے مرحوم کی عمر تقریباً باون برس تھی سروس کی شروعات بطور لیکچرر 1999 سے کی اور...
2025 Latest News University / Board Newsایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ہم جنس پرست وائس چانسلر ڈاکٹر رمضان نے استعفی دے دیاIttehadAugust 22, 2025August 22, 2025 by IttehadAugust 22, 2025August 22, 20250431استعفی میں اصل بات کا اعتراف کر کے قوم سے معافی مانگنے کی بجائے یونیورسٹی کی نا موافق فضاء اور جان کو خطرے کو استعفی کی وجہ بتایا...
2025 Latest News Press Releasesآج آگیگا پنجاب کا تمام اضلاع میں احتجاج ۔۔ملتان میں مرکزی جلسہ او ر ریلیIttehadAugust 21, 2025August 22, 2025 by IttehadAugust 21, 2025August 22, 20250207اضلاع میں پریس کلب یا ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر کے باہر احتجاجی مظاہرے طے شدہ شیڈول کے مطابق اکیس اگست 2025 کو مرکزی جلسہ اور...
2025 HED News Latest Newsمنسٹر صاحب یہاں ایک نہیں کئی فیضان ہیں آپ کو ایک کا پتہ چلا ہے باقیوں کا بھی پتہ لگائیںIttehadAugust 21, 2025August 21, 2025 by IttehadAugust 21, 2025August 21, 20250184یہ کھیل اس وقت تک چلے گا جب تک بے حسی ہے یا لوگ ڈرے ہوئے سہمے ہوئے ہیں یا اپنے کام سے کام رکھو...
2025 General Notifications Latest Newsپنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شریک حیات کو تا حیات فیملی پینشن ملے گیIttehadAugust 20, 2025August 20, 2025 by IttehadAugust 20, 2025August 20, 20250390لاہور (نمائندہ خصوصی) سرکاری ملازمین کی موت کے بعد شریک حیات(بیوہ یا رنڈوا) کو تاحیات پنشن دی جائے گی یاد رہے کہ گزشتہ ترامیم کے...
2025 HED News Latest Newsگریڈ سترہ کے لیکچرز اور لاہبریرین کی ثرانسفرز کا پہلا نوٹیفکیشن جاری چھتیس لوگوں کا تبادلہIttehadAugust 19, 2025 by IttehadAugust 19, 20250161نوٹیفکیشن میں چھتیس مرد لیکچررز اور لاہبریرینز شامل ہیں لاہور ( نمائندہ خصوصی) ریگولر ٹرانسفرز کے آرڈرز جو پہلے شیڈول کے مطابق بارہ اگست کو ہونا تھا...