2022 HED News Latest News فیصل آباد ڈویژن میں چار سو کالج ٹیچرز انٹرنی بھرتی کیے جائیں گے IttehadDecember 20, 2022December 20, 2022 by IttehadDecember 20, 2022December 20, 20220709چار سو سیٹوں میں سے تین سو اڑسٹھ اوپن میرٹ بیس سیٹیں اقلیتوں اور بارہ معذوروں کےلیےمخصوص ہیں فیصل آباد (خصوصی رپورٹ) حکومت پنجاب ہائر...
2022 HED News Latest Newsچودہ دسمبر کو ہونے والے 608 اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کے ٹیسٹ کے رزلٹ کا اعلانIttehadDecember 19, 2022December 19, 2022 by IttehadDecember 19, 2022December 19, 20220540ٹریننگ میں گریڈ اٹھارہ سے انیس کے چھ سو آٹھ افسران شامل تھے جن میں پانچ سو چھہتر جنرل کیڈر کے اسسٹنٹ پروفیسر اور بتیس...
2022 HED News Latest Newsسرگودھا ڈویژن میں سی ٹی ایز کی چار سو آسامیوں پر بھرتی ہوگیIttehadDecember 19, 2022December 19, 2022 by IttehadDecember 19, 2022December 19, 20220748سرگودھا ضلع میں ایک سو تیس خوشاب میں اسی میانوالی میں ستر اور بھکر میں ایک سو بیس آسامیاں ہیں ان میں سے بیس آسامیاں...
2022 HED News Latest News کالج ٹیچرز انٹرنی کی لاہور ڈویژن میں تین سو پچاس اور بہاولپور ڈویژن کی 1502 آسامیاں ہیں جن کی کالج وائز تفصیل یوں ہےIttehadDecember 18, 2022December 18, 2022 by IttehadDecember 18, 2022December 18, 20220601محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اساتذہ کی خالی آسامیوں پر عارضی اساتذہ بھرتی (سی ٹی آئی ) بھرتی کرنے کے لیے اخبارات میں اشتہار دئیے ہیں...
2022 HED News Latest Newsتین ہزار چھ سو پچاس کالج ٹیچر انٹرنی کی بھرتی ، درخواستیں چھبیس دسمبر تکIttehadDecember 17, 2022December 17, 2022 by IttehadDecember 17, 2022December 17, 20220703ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے تین ہزار چھ سو پچاسی عارضی استاد( کالج ٹیچرز انٹرنی) بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اکیس دسمبر کو خالی ...
2022 HED News Latest Newsچھتیس کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاؤنس دینے کی منظوری IttehadDecember 16, 2022December 16, 2022 by IttehadDecember 16, 2022December 16, 20220631ان میں تینتیس ایم فل اور تین اپی ایچ ڈی ہیں ایم فل کوالیفیکیشن کے حامل کو پانچ ہزار اور پی ایچ ڈی کو دس...
2022 HED News Latest News اب اسسٹنٹ پروفیسر مرد سنیارٹی 1450اورخواتین 1200نمبرتک پرموشن رینج میںIttehadDecember 15, 2022December 15, 2022 by IttehadDecember 15, 2022December 15, 20220496پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا آغاز 26 دسمبر 2022 سے ہو گا راولپنڈی کے خواتین کالجز کی پینسٹھ اسسٹنٹ پروفیسرز کےلیے پرموشن رینج پڑھ دی گئی...
2022 HED News Latest Newsچوراسی خواتین پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئیں IttehadDecember 8, 2022December 8, 2022 by IttehadDecember 8, 2022December 8, 20220549ترقی پانے والی تمام خواتین کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے مبارک باد لاہور (نمائندہ خصوصی)29 ستمبر2022 کو پی ایس بی ون کے اجلاس میں...
2022 HED News Latest Newsگورڈن کالج کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے چرچ اور حکومت پنجاب فیصلے تک انتظار کریں، خرم شہزاد IttehadDecember 8, 2022December 8, 2022 by IttehadDecember 8, 2022December 8, 20220609گورڈن کالج راولپنڈی کی نجکاری کے خلاف اساتذہ و طلباء کی تحریک جاری ہے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور ایف سی یونیورسٹی کے نمایندوں کو گورڈن...
2022 HED News Latest Newsپنجاب پبلک سرویس کمیشن سے 94 نو منتخب لیکچرر کیمسٹری کی مختلف کالجوں میں تعیناتی IttehadDecember 7, 2022December 7, 2022 by IttehadDecember 7, 2022December 7, 20220597منتخب ہو کر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جوائن کرنے والی خواتین لیکچررز کو مبارکباد اور خوش آمدید پنجاب پبلک سروس کمیشن سے کیمسٹری میں منتخب ...