2022 HED News Latest News

گریڈ انیس میں ترقی کےلیے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز جلد بھجوائیں ۔ڈی پی آئی کی ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ہدایت 

کل سترہ اگست دو ہزار بائیس کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کالجز کی جانب سے ڈویژنل ڈائریکٹرز تعلیمات کالجز کو کہا گیا ہے کہ اسسٹنٹ پروفیسرز کی سنیارٹی لسٹ چھبیس جنوری دو ہزار بائیس کے مطابق سنیارٹی نمبر 818 تا 965 تک کے اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز جلد ازجلد ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کو بھجوائے جائیں یہ کیسز پندرہ ایام کے اندر پہنچ جانا چاہیں کیسز کے ہمراہ درج ذیل دستاویزات منسلک ہونا چاہیں 1) دو ہزار اکیس تک کا اے سی آرز کا مکمل ریکارڈ( 2)دو ہزار اکیس تک کا سناپسس (3) آخری تین سال کے بورڈ /یونیورسٹی کے رزلٹس (4) کوانٹیفیکیشن چارٹ (5) اٹھارٹی پرنسپل/ ڈائریکٹر کی جانب یا نو انکوائری ۔نو ڈیمانڈ  اور نو آڈٹ پیرا سرٹیفیکیٹ (6) نو ایڈورس ریمارکس سرٹیفیکیٹ  (7) قومی شناختی کارڈ کی کاپی (8) ٹریننگ کے رزلٹ  

Related posts

نوٹیفیکیشن جاری ہو رہا ہے. . رازسے پردہ اٹھ گیا DRA

Ittehad

سنیارٹی نمبر 201 تا 573 مرد لیکچررز کے کیسز فیصل ہوگئے

Ittehad

احساس انڈر گریجویٹ سکالرش درخواست دینے کی آخری تاریخ 19 اپریل 

Ittehad

Leave a Comment