2020 HED News Latest News

پرنسپل کی امیدوار خواتین کے کاغذات کم ہیں/فوری مہیا کریں

ملتان گوجرانولہ اور بہاولپور ڈویژنز کےنو خواتین کالجز  میں پرنسپل تعیناتی کے لیے وزیر تعلیم کی سر براہی میں ایک کمیٹی نے انٹرویو لیے یہ انٹرویو 20اگست کو منعقد ہوئے درج ذیل خواتین نے مطلوبہ کاغذات دفتر میں جمع نہیں کروائے ان سے درخواست ہے کہ تمام مطلوبہ کاغذات بشمول نو انکوائری سرٹیفکیٹ کل تک سپشل  بندے کے ذریعے دفتر ہائر ایجوکیشن پنجاب میں پہنچائیںمسمات شمائلہ عبد الخالق پرنسپل گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹبہ  سلطان پور ضلع وہاڑی۔ 2۔۔ مسمات صبا ءاجمل ایسوسی ایٹ پروفیسر سائیکالوجی حالیہ تعینات وویمن یونیورسٹی ملتان ، مسمات ساجدہ سمینہ ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پولیٹیکل سائنس گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین چشتیاں اور مسمات فرزانہ اصغر ایسوسی ایٹ پروفیسر ایجوکیشن یونیورسٹی سیالکوٹ 

Related posts

صدر فپواسا پنجاب کی ہائر ایجوکیشن بجٹ میں بتدریج کمی پر تشویش

Ittehad

سرکاری اداروں میں جشن آزادی تزک و احتشام سے منایا جائے

Ittehad

سخت حبس اور گرمی میں آگیگا میں شامل تنظیموں کا مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر احتجاج

Ittehad

Leave a Comment