2025 HED News Latest News

سرگودھا اور راولپنڈی ڈویژنوں کے پرنسپل کے امیدواران کو انٹرویو کالز جاری

ان دونوں ڈویژنز کے مرد/خواتین پرنسپلز کی خالی آسامیوں کے لیے انٹرویوز 28 جولائی بروز سوموار راولپنڈی وویمن یونیورسٹی سکستھ روڈ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے کمیٹی روم میں ہونگے امیدواران کو صبع دس بجے مندرجہ بالا مقام پر طلب کیا گیا ہے

امیدواران اپنی تمام متعلقہ دستاویزات جو اس کی اہلیت کے معیار کا ثبوت ہوں جیسے تدریسی ،انتظامی اور کارکردگی ظاہر کرتے ہوں ہمراہ لائیں رپورٹس اور سالانہ بورڈز اور یونیورسٹیز کے مصدقہ رزلٹس ان کے پاس ہونا چاہئیں

تمام امیدواران کو انٹرویوز کے کال لیٹرز انفرادی طور پر جاری کر دئیے گئے ہیں دوسرے خواتین وحضرات کی دلچسپی کے لیے نیچے لنک دئیے گئے ہیں جن کو کلک کرکے ان امیدواران کے کال لیٹر دیکھے جا سکتے ہیں

راولپنڈی ڈویژن کے پرنسپل کے لیے طلب کیے گئے امیدواران کی لسٹ

https://hed.punjab.gov.pk/system/files/rwp%20division%20principal%20Interview%20letter.pdf

سرگودھا ڈویژن کے پرنسپل کے لیے طلب کیے گئے امیدواران کی لسٹ

https://hed.punjab.gov.pk/system/files/sargodha%20division%20principal%20interview%20call%20letter.pdf

Related posts

کسی کو 15 اگست سے سکول کھولنے نہیں دیں گے سندھ حکومت

Ittehad

تمام ایسوسی ایٹ پبلک و پرائیویٹ کالجز میں تعطیلات کا اعلان ۔ بی ایس کالجز متعلقہ یونیورسٹیز کے رحم و کرم پر

Ittehad

گجرات،خانیوال اور حافظ آباد کے ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے لیے درخواستیں دیں

Ittehad

Leave a Comment