پنجاب یونیورسٹی بی ایس/ایم ایس اور ایم فل کے امتحانات ان لائن لے گی یہ فیصلہ چیرمینز اور ڈینز کی الگ الگ میٹنگوں میں کیا گیا ۔اس مقصد کے لیے چیر مین و ہیڈ آف دی ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ اس ماہ کی پانچ تاریخ کو ہوئی بعد میں اس میٹنگ کے فیصلے کو بیس جنوری کو ڈینز کی میٹنگ میں زیر بحث لایا گیا دونوں میں اس پرپوزل پہ بحث ہوئی کہ کوویڈ انیس کی نازیک صورتحال کے پیشِ نظر محفوظ ذریعہ امتحان ہے بی ایس /ایم ایس اور ایم فل کے فائنل سمسٹر کے امتحانات ہونے والے تھے جو اب ان لائن ہونگے