2023 Latest News Press Releases

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر ، محترمہ رخسار انور اور ثمینہ ناز کا پیغام 

آگیگا کی سینئر وائس چیئرمین محترمہ ۔رخسانہ  اور ہیلتھ ایسوسی ایشن کی عہدے دار متحرمہ سمعنہ ناز  جس بہادری کے لیے ڈٹی ہوئی ہیں ملاحظہ فرمائیں 

لاہور نمائندہ خصوصی  لیڈی ہیلتھ ورکرز کے پلیٹ فارم سے   جد وجہد کے منظر نامے پر نمایاں مقام حاصل کرنے والی  میڈم رخسار انور جرات اور بہادری کا استعارہ بن چکی ہیں اور اب ٹریڈ یونین سیاست میں ملک بھر میں جانی پہچانی شخصیت ۔ہیں آگیگا کی سینئر وائس چیرمین  ہیں  اور حالیہ آگیگا تحریک میں انہیں گرفتار بھی کیا گیایہ ملک میں خواتین کے لیےانسپیرشن ہیں دوسری خاتون کا تعلق بھی ہیلتھ ایسوسی کے فورم سے ہے ان کی   نمائندہ کوہ نور ٹیلیویژن سے گفتگو سنیے

Related posts

ڈویژنل ڈائریکٹرز کے لیے شاٹ لسٹڈ امیدواران کے انٹرویوز کل بارہ اگست

Ittehad

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کا ایشیائی رینکنگ میں 250واں نمبر

Ittehad

پے پروٹیکشن جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا نیا متفقہ احتجاجی شیڈول جاری

Ittehad

Leave a Comment