2022 Latest News Press Releases

بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے مطالبے پے پروٹیکشن کی حمایت کر دی

آج بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے پنجاب سول سیکرٹریٹ کے سامنے پے پروٹیکشن کے حصول کی خاطر  بیٹھے پنجاب کے اساتذہ کی جد وجہد کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے اور حکومت پنجاب کے مجاز حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ دو ہزار تیرہ کے نوٹیفکیشن کو واپس لے کر مسلہ آسانی سے حل کر دیا جائے بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر حمید خان نے ٹیوٹ میں کہا ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسا نہ کر کے حکومت عدالتی حکم کی عدولی کر رہی ہے 

Related posts

پنجاب یونیورسٹی —مطالبات کی مکمل منظوری تک احتجاج جاری رہے گا– اسا رہنما 

Ittehad

طارق کلیم کا فخرجمعیت ،تاریخ کے آئینے میں

Ittehad

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں ماں بولی دیہاڑ کے سلسلے میں تقریبات

Ittehad

Leave a Comment