پرنسپل نرہت الرحمن رانجھا 3 اپریل 2024 کو مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہونگے رمضان کی آمد کی بنا پر الوداعی تقریب 9 مارچ کو منعقد کی گئی
انہوں نے تقریبا 34 سال محکمہ ہائر ایجوکیشن کو خدمات دیں سوائے ابتدائی پانچ ماہ کے جو انہوں نے گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ جہلم...
