2024 Latest News Press Releasesصدر آگیگا چوہدری سرفراز کی وفات کے باعث آج کا احتجاج موخرIttehadJuly 4, 2024July 4, 2024 by IttehadJuly 4, 2024July 4, 20240332لاہور ۔۔نمائیندہ خصوصی ۔۔مری کے اجلاس میں طے شدہ شیڈول کے مطابق آج چار جولائی 2024 بروز جمعرات آگیگا پنجاب میں شامل تمام تنظیموں نے...
2024 HED News Latest News Press Releasesکامرس کالجز کو جنرل کالجز میں ضم کرنے کا فیصلہ تبدیل ،27جون نوٹیفیکیشن واپس لے لیاIttehadJuly 2, 2024July 2, 2024 by IttehadJuly 2, 2024July 2, 20240339لاہور ۔نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کامرس کالجز کو قریب ترین جنرل کالجز میں شفٹ کرنے اور ڈائریکٹر ۔ضلعی ڈپٹی ڈائریکٹر اور...
2024 Latest News Press Releasesگورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج اسلام پورہ کی پرنسپل محترمہ شگفتہ عباس ریٹائر ہو گئیںIttehadJuly 2, 2024July 2, 2024 by IttehadJuly 2, 2024July 2, 20240575ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک پر وقار تقریب پذیرائی کا انعقاد کیا گیا تقریب پذیرائی میں ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر عنصر اظہر...
2024 Latest News Press Releasesآگیگا کے پلیٹ فارم سے چار جولائی اور چوبیس جولائی کو احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گےIttehadJuly 1, 2024July 1, 2024 by IttehadJuly 1, 2024July 1, 20241397چار جولائی کو ہر ضلع کی آگیگا میں شامل تنظمیں اپنے اپنے ضلع کے پریس کلب کے سامنے احتجاج کریں گی جبکہ چوبیس جولائی کو...
2024 Latest News Press Releasesٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان وقار حسین گادھی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوگئےIttehadJune 30, 2024June 30, 2024 by IttehadJune 30, 2024June 30, 20240388انہوں نے تقریباً تیس برس محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی خدمت کی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی مایہ ناز شخصیت ہیں 9 اکتوبر 1994 میں بحثیت...
2024 Latest News Press Releasesوفاقی وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس میں پچیس فیصد چھوٹ بحال کردیIttehadJune 29, 2024June 29, 2024 by IttehadJune 29, 2024June 29, 20240331اسلام آباد۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔ وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ 2024-25 میں اساتذہ اور ریسرچرز کو انکم ٹیکس میں پچیس فیصد چھوٹ جو واپس لے...
2024 Latest News Press Releasesیکم جولائی سے ریٹائر ہونے والے وفاقی ملازمین کوآخری چوبیس تنخواہوں کی اوسط کا ستر فیصد پنشن ملے گیIttehadJune 28, 2024June 28, 2024 by IttehadJune 28, 2024June 28, 20240430پچیس سال سرکاری سروس مکمل کرنے والے ملازمین ریٹائرمنٹ لے سکیں گے مگر ان کی مجموعی پینشن سےساٹھ سال سے کم مدت کا تین فیصد...
2024 Latest News Press Releasesآگیگا کی تنظیم نو ،رخسانہ انور کو قائم مقام چیئرمین اور فائزہ رعنا سینئر وائس پریزیڈنٹ تعیناتIttehadJune 27, 2024June 27, 2024 by IttehadJune 27, 2024June 27, 20240396ندیم اشرفی اور طارق کلیم بدستور جنرل سیکرٹری اور سینیئر وائس چیرمین رہیں گے خالد سنگیھڑا علیل ہونے کے باعث فرائض سر انجام دینے کے قابل نہیں مشاورتی کمیٹی کی...
2024 HED News Latest Newsدس کامرس کالجز کو قریبی جنرل کیڈر کالجوں میں شفٹ کرنے کی تجاویز مرتب کرنے کا ہدایتIttehadJune 27, 2024June 27, 2024 by IttehadJune 27, 2024June 27, 20240369لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔ٹیوٹا سے واپس سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کو منتقل ہونے والے کامرس ادارے جہاں طلبہ طالبات کی تعداد ناکافی ہے کے بارے...
2024 Latest News Press Releases,پندرہ سو چھیالیس دیانتدار ،محنتی اور تعلیم دوست کالج اساتذہ کو اعزازیہ سے نوازنا خوش آئند ہےIttehadJune 26, 2024June 26, 2024 by IttehadJune 26, 2024June 26, 20240342اعزازیہ حاصل کرنے والوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد لاہور سے 323 ساہیوال سے 82 ملتان سے 157 فیصل آباد سے 211 راولپنڈی سے...