2020 HED News Latest Newsستمبر 3 تک ۔۔۔ ترقیوں کی تازہ ترین صورت حالIttehadSeptember 3, 2020September 3, 2020 by IttehadSeptember 3, 2020September 3, 202001389 بالآخر اسسٹنٹ پروفیسرز میل کے76 کیسز برائے ترقی 18 سے19 سیکرٹری ہائر ایجوکیشن نعیم غوث صاحب نے دستخط کردئے, اب آئیندہ ایک دو روز میں...
2020 College News HED News Latest Newsملتان ۔۔اساتذہ دشمن پرنسپل کا تبادلہ ۔۔ پی پی ایل اے سرخرو اور سٹاف خوشIttehadSeptember 2, 2020September 2, 2020 by IttehadSeptember 2, 2020September 2, 202001913 پی پی ایل۔کی کاوشیں رنگ لے آئیں اساتذہ سے توہین آمیز سلوک کرنے والی پرنسپل کو بلآخر تبدیل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ...
College News Latest Newsگوجرانوالا میں پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کا اجلاسIttehadSeptember 2, 2020September 2, 2020 by IttehadSeptember 2, 2020September 2, 202001212 مرکزی صوبائی صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن چودھری محمد صفدر اور پروفیسر اختر گھمن صاحب نائب صدر پی پی ایل اے گوجرانوالہ کی زیرِ صدارت...
College News Latest Newsجوائنٹ ایکشن کمیٹی پے اینڈ سروس پروٹیکشن ملتان کا اجلاس،احتجاج کے انتظامات کا جائزہIttehadSeptember 2, 2020September 2, 2020 by IttehadSeptember 2, 2020September 2, 202001306 صوبائی جائنٹ کمیٹی برائے پے اینڈ سروس پروٹیکشن کا اجلاس ملتان میں منعقد ہوا جس میں پی پی ایل اے اور١تحاد اساتذہ کی طرف سے...
2020 Latest News University / Board Newsجی سی یونیورسٹی فیصل آباد کو کل سے کھول دیاگیا ہےIttehadSeptember 1, 2020September 1, 2020 by IttehadSeptember 1, 2020September 1, 202002300 رجسٹرار گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق یونیورسٹی کو کل ستمبر دو ہزار بیس سے مکمل طور اپنے تمام امور کے...
2020 College News Latest Newsریٹائرمنٹ کے قریب پروفیسر کے خلاف معاندانہ کارروائی،اتحاد اساتذہ ساہیوال کے پرنسپل کے خلاف قرارداد مذمتIttehadSeptember 1, 2020September 1, 2020 by IttehadSeptember 1, 2020September 1, 202001476 اتحاد اساتذہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ساہیوال، پروفیسر ظہور حسین شعبہ کیمیا کے خلاف پرنسپل کالج ہذا کی جانب سے غیر مصدقہ اور بے بنیاد...
2020 HED News Latest Newsچیرمین لاہور بورڈ کی بھرتی کیلیے درخواستیں دینے کی تاریخ میں توسیعIttehadSeptember 1, 2020September 1, 2020 by IttehadSeptember 1, 2020September 1, 202001341 چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور کی خالی آسامی پر بھرتی کیلئے اکتیس اگست کی تاریخ مقرر تھی اس مقصد کے لیے ویب سائٹ کے ساتھ...
2020 HED News Latest Newsسب کیمپس لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی جھنگ یونیورسٹی آف جھنگ میں مدغمIttehadSeptember 1, 2020September 1, 2020 by IttehadSeptember 1, 2020September 1, 202001914 صوبائی کابینہ کے بعد ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کے مطابق سب کیمپس آف لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی ایٹ...
2020 HED News Latest Newsجنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں دس مختلف محکموں کے سیکرٹری تعینات محکمہ تعلیم کے علاؤہIttehadAugust 31, 2020August 31, 2020 by IttehadAugust 31, 2020August 31, 202001489 آج جنوبی پنجاب کے نئے قائم شدہ سیکرٹریٹ میں دس محکموں کے سیکرٹری تعینات کیے گئے مگر تعلیم کا محکمہ نظر انداز رکھا گیا ...
2020 Akhbaar Latest Newsویلفیر کی آڑ میں دھوکہ بینولینٹ فنڈاور گروپ انشورنس کےکھربوں ہضمIttehadAugust 30, 2020August 31, 2020 by IttehadAugust 30, 2020August 31, 202001776 ایک نشریاتی ادارے نے خبر نشر کی کہ موجود حکومت سرکاری ملازمین کے بینولنٹ فنڈ کے ایک سو دو ارب ہڑپ کر گئی اس پر...