HED News Latest Newsخواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ترقی کے لئے بالآخر پی ایس بی ون کا انعقادIttehadSeptember 14, 2020September 14, 2020 by IttehadSeptember 14, 2020September 14, 202001536 پی ایس بی ون کا اجلاس کئی بار التوا کے بعد بالآخر آج بعد دوپہر منعقد ہو ہی گیا جس میں ایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین کے...
2020 HED News Latest Newsجنوبی پنجاب کیلیے سیکرٹری کے ماتحت مکمل ڈھانچے کا نوٹیفیکیشنIttehadSeptember 14, 2020September 14, 2020 by IttehadSeptember 14, 2020September 14, 202001769 پنجاب حکومت نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کے ماتحت ایڈیشنل سیکرٹری جنوبی پنجاب کی زیر نگرانی تمام محکمے...
2020 Latest News University / Board Newsمیٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کے اعلان بارے تالحال کوئی فیصلہ نہیں ہواIttehadSeptember 14, 2020September 14, 2020 by IttehadSeptember 14, 2020September 14, 202001226 قومی اخبارات اور سوشل میڈیا میں غیر مصدقہ خبریں چل رہی ہیں کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان چودہ اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان...
2020 Akhbaar Latest Newsگوجرانولہ ۔۔ پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے حصول کے لیے کالج اساتذہ کی ریلیIttehadSeptember 13, 2020September 13, 2020 by IttehadSeptember 13, 2020September 13, 202001179 پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کے پروگرام کے مطابق مورخہ 12 ستمبر بروز ہفتہ گوجرانولہ میں احتجاجی ریلی منعقد کی گئی ریلی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ...
2020 HED News Latest Newsپانچ یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر تعیناتی کیلئے درخواستیں طلبIttehadSeptember 12, 2020September 12, 2020 by IttehadSeptember 12, 2020September 12, 202001155 محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی ویب سائٹ پر آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں خواہشمند ایسوسی...
2020 HED News Latest Newsآٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل شپ کے خواہشمند 13 ستمبر تک درخواست دیںIttehadSeptember 12, 2020September 12, 2020 by IttehadSeptember 12, 2020September 12, 202002050 محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی ویب سائٹ پر آٹھ مردانہ کالجوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں خواہشمند ایسوسی...
2020 HED News Latest Newsپی ایس بی ون کی میٹنگ بارہ ستمبر کو ہوگیIttehadSeptember 10, 2020September 10, 2020 by IttehadSeptember 10, 2020September 10, 202001100 ذرائع کے مطابق پی ایس بی ون کی میٹنگ بارہ ستمبر روز ہفتہ منعقد ہو گی جس میں سنیارٹی نمبر ایک تا ایک سو پچیس...
2020 HED News Latest Newsڈاکٹر احتشام انور جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ میں سیکرٹری ایجوکیشن تعیناتIttehadSeptember 10, 2020September 10, 2020 by IttehadSeptember 10, 2020September 10, 202001608 ڈاکٹر احتشام انور آفیسر بکار خاص جن کی خدمات ایس اینڈ جی اے ڈی گورنمنٹ آف دی پنجاب کے سپرد تھیں کو نئے قائم ہونے...
2020 Akhbaar Latest Newsسرگودھا- پے اینڈ سروس پروٹیکشن نہ ملنے پر کالج وسکول اساتذہ کا مظاہرہIttehadSeptember 9, 2020September 9, 2020 by IttehadSeptember 9, 2020September 9, 202001008 آج کالج اساتذہ اور سکول اساتذہ کے مشترکہ پلیٹ فارم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے شیڈول کے مطابق سرگودھا میں اساتذہ نے ریلی نکالی اور مظاہرہ...
Latest Newsپینشنرز ہر دس مارچ اور دس ستمبر سے قبل زندہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ بنک میں جمع کروائیںIttehadSeptember 8, 2020September 8, 2020 by IttehadSeptember 8, 2020September 8, 202002407 وفاقی حکومت کی ہدایت پر اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان نے دو ہزار چودہ کے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے حوالے سے ایک یاد داشتی خط جاری...