2022 HED News Latest News University / Board Newsتعلیمی بورڈ میں رکھے گئے ریٹائرڈ ملازمین کو فوراً نکال دیا جائے IttehadJuly 16, 2022July 16, 2022 by IttehadJuly 16, 2022July 16, 20220713حکومت پنجاب نے تعلیمی بورڈوں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ ان اداروں میں جن ریٹائر ڈ سرکاری ملازمین کو ری اپوئنٹ کیا گیا...
2022 HED News Latest Newsپنجاب یونیورسٹی ڈیل کا دوسرا حصہ۔جونئیر ڈین کو ممبر سنڈیکیٹ لگوا لیاIttehadJuly 15, 2022July 15, 2022 by IttehadJuly 15, 2022July 15, 20220573پنجاب یونیورسٹی میں جماعتی ڈیل کے ایک دوسرئے حصے کی بھی تکمیل ہوئی نئے تعینات ہونے والے عارضی وائس چانسلر کے دست راست پروفیسر ممتاز...
2022 HED News Latest Newsمیرٹ کی بجائے سیاسی فیصلہ ۔ڈاکٹر نیاز احمد اختر کو وی سی کا عارضی چارج دے دیا IttehadJuly 15, 2022July 15, 2022 by IttehadJuly 15, 2022July 15, 20220802ایک صوبائی وزیر و وڈیرے اور ایک سیاسی جماعت نے موجودہ حکومت پر دباؤ ڈال کر یہ ڈیل کروائی سابق وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد...
2022 HED News HED News Latest Newsنامور شاعر ۔ادیب و دانشور ڈاکٹر اصغر علی کو پرنسپل گورنمنٹ کالج جڑانوالہ تعینات کرنے کا فیصلہ IttehadJuly 14, 2022July 14, 2022 by IttehadJuly 14, 2022July 14, 20220838نامور شاعر ۔ادیب اور دانشور گورنمنٹ کالج آف سائنس فیصل آباد کے پروفیسر آف اردو ڈاکٹر اصغر علی بلوچ کو گورنمنٹ گریجویٹ کالج جڑانوالہ کا...
2022 Latest News Obituaryراہنما کالج اساتذہ قاضی نیاز احمد انتقال کر گئےIttehadJuly 14, 2022July 14, 2022 by IttehadJuly 14, 2022July 14, 20220661سرگودھا ۔۔ گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا اور گورنمنٹ کالج سرگودھا کے شماریات کے ریٹائرڈ استاد پروفیسر قاضی نیاز احمد کل مورخہ تیرہ چولائی دو...
2022 HED News Latest Newsسابق پرو وائس چانسلر اور استاد الاساتذہ پروفیسر ڈاکٹر کرامت علی انتقال کر گئے IttehadJuly 13, 2022July 13, 2022 by IttehadJuly 13, 2022July 13, 20220882ملتان۔بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے سابق پرو وائس چانسلر ۔سابق چیرمین شعبہ اکنامکس و سابق ڈین آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر کرامت علی آج...
2022 Latest News University / Board News پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری 2022کے سالانہ امتحانات کی سیٹ کا اعلان کر دیاIttehadJuly 11, 2022August 9, 2023 by IttehadJuly 11, 2022August 9, 20230781پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری کے سالانہ امتحانات کی سیٹ شیٹ جاری کر دی ہے یہ امتحانات چار آگست دو ہزار بائیس بروز جمعرات...
2022 Latest News University / Board Newsیونیورسٹی آف میانوالی کو ستائیس مضامین میں وزیٹنگ فیکلٹی مطلوب ہے ۔۔انٹرویوز تئیس /چوبیس اگستIttehadJuly 11, 2022July 11, 2022 by IttehadJuly 11, 2022July 11, 20220791یونیورسٹی آف میانوالی نے اخبارات میں وزیٹنگ فیکلٹی کے لیے اشتہار دیا ہے یہ بھرتی سیشن خزاں دو ہزار بائیس کے لیے ہے اور یہ...
2022 Latest News Press Releasesیونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کا عمل چھ ماہ پہلے شروع کیا جائے ۔گورنر پنجابIttehadJuly 9, 2022July 9, 2022 by IttehadJuly 9, 2022July 9, 20220709پنجاب کے گورنر اور پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں کے چانسلر بلیغ الرحمان نے سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی خالی پڑی آسامیوں کا نوٹس لیا...
2022 Latest News Press Releases مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ چوہدری لیاقت علی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے IttehadJuly 9, 2022July 9, 2022 by IttehadJuly 9, 2022July 9, 20220947اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما اور گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج لیاقت پور کے پروفیسر لیاقت علی چار جولائی دو ہزار بائیس کو اپنی مدت...