پنجاب کے جوبیس اضلاع میں موسم سرما کی۔تعطیلات تئیس د سمبر تا چھ جنوری جبکہ بارہ اضلاع میں تین تا تیرہ جنوری تک ہوں گی
لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت ایک اعلی سطح اجلاس میں ہائر ایجوکیشن کے متعلق یہ فیصلہ کیا گیا...
