ساہیوال کی ریلی کے بارے میں کہا جا رہا ہےکہ اس میں آٹھ ہزار خواتین و حضرات شرکا تھے جبکہ سخت خراب موسم اور بارش میں جہلم کی ریلی کے شرکا کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ پانچ سے چھ ہزار لوگ چھتریاں لیکر جلوش میں شامل ہوئے
لاہور۔ نمائندہ خصوصی۔ یہ ماننا پڑے گا کہ موجودہ تحریک کے دوران ریلیوں میں شرکا کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے ساہیوال اور جہلم میں شرکا کی تعداد اور ریلی کی لمبائی دیکھ حیرت دنگرہ جاتی ہےان دونوں جگہوں پر اس لیے بھی کہ یہ دونوں درمیانے درجے کے شہر بڑے شہروں میں شمار نہیں ہوتے دوسری بات یہ کہ شمولیت میں جوش و خروش دیدنی ہے آئیے آپ بھی دیکھیے اور بتائیں