2021 Akhbaar Latest News University / Board News

کچھ نو سر باز ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایجنٹ بن کر ڈگریاں تصدیق کر رہے ہیں ان سے ہوشیار رہا جائے

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے مشتری ہوشیار باش کا ایک اشتہار دیا ہے جس میں عوام الناس کو کچھ ایسے عناصر سے خبردار رہنے کو کہا گیا ہے جو خود کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ایجنٹ ظاہر کرتے ہیں اور ڈگریاں تصدیق کروانے والے افراد سے الیکٹرانک میڈیا پر گفتگو کرتے ہیں اور انہیں جلد دستاویزات تصدیق کروا دینے پر قائل کر لیتے ہیں اور ان کی ڈگریوں پو جعلی مہریں اور ٹکٹیں چسپاں کر دیتے ہیں یوں ان دستاویزات کو مشکوک بنا دیتے ہیں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ جب بھی ایسی ڈگریاں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے کبھی پیش ہونگی انہیں ضبط کر لیا جائے گا اس لیے ہدایت کی جاتی ہے کہ ڈگری تصدیق کے لئے معمول کا طریقہ کار اختیار کیا جائے اور ان فراڈیوں سے بچا جائے 

Related posts

نئے  داخل ہونے والے طالب علموں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا  قانون

Ittehad

ٹریننگ کرنے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسرز تعداد اور شیڈول میں تبدیلیاں نوٹ فرما لیں

Ittehad

خواجہ فرید کالج رحیم یار خاں کے پرنسپل کی بغیر انکوائری برطرفی صریحاً زیادتی ہے، اتحاد اساتذہ

Ittehad

Leave a Comment