2024 Latest News Press Releases

بنیوولنٹ فنڈ سے بچوں کے سکالرز شپ کی درخواستیں اکتیس مارچ تک جمع کروائیں

اشتہار قومی اخبارات میں اور ویب سائٹ پر مشتہر ہو چکا ہے جس کے مطابق یکم جنوری سے 31 مارچ 2025 تک درخواستیں ڈاک کے ذریعے یا دستی جمع کروائی جا سکیں گی

فارم اس ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کی جا سکتا ہے مکمل فارم پر کرنے کے بعد متعلقہ ادارے جہاں بچہ زیر تعلیم ہے کے سربراہ ادارہ سے تصدیق کروائیں اس کے بعد ملازم کے ادارے کے سربراہ سے تصدیق کروائیں

فارم کے ہمراہ درج ذیل دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول منسلک کرنا نہ بھولیں (1) طالب علم /طالبہ کے شناختی کارڈ کی کاپی (2) طالب علم /طالبہ کے والد و والدہ کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپیاں (3)حاضر سروس ملازم یا ملازمہ یا دونوں کی آخری پے سلپ کی تصدیق شدہ کاپی پنشنر اپنی پینشن بک کی تصدیق شدہ کاپی ۔ ڈیپوٹیشن پر تین فیصد بنیوولنٹ فنڈ جمع کروانے والے چالان فارم کی کاپی منسلک کریں (4) بورڈ / یونیورسٹی سے جاری کردہ رزلٹ کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی جس کی بنا پر سکالرشپ کی درخواست جمع کروائی جا رہی ہے (5) پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے طلبہ و طالبات اس ادارے کا بورڈ /یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کا سرٹیفیکیٹ کی کاپی متعلقہ ادارے سے حاصل کر کے درخواست کے ساتھ منسلک کریں

وظیفہ حاضر سروس ملازم کےصرف دو بچوں کالج / یونیورسٹی میں زیر تعلیم بچوں کو دیا جاتا ہے متوفی سرکاری ملازم کے لواحقین تیسرے اور سکولز میں زیر تعلیم بچے کی درخواست بھی جمع کروائی جا سکتی ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے قائم شدہ بنیوولنٹ فنڈ بورڈ سرکاری ملازمین کے کالجز / یونیورسٹیز اور پروفیشنل تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم دو بچوں کو سالانہ تعلیمی وظائف دیتا ہے یہ وظائف میٹرک اور اوپری کلاسز میں ساٹھ فیصد نمبر حاصل کرنے والوں کو دئیے جاتے ہیں اگر ماں اور باپ دونوں سرکاری ملازم ہوں تو دونوں بچوں کی دو دو درخواستیں جمع کروائیں یہ درخواستیں یکم جنوری 2024 سے 31 مارچ 2025 تک دستی یا بذریعہ ڈاک بجھوائی جا سکتی ہیں ایک سے پندرہ گریڈ کے ملازمین اپنی درخواستیں اپنے ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور یا ضلعی بہبود فنڈ کے دفتر میں جبکہ گریڈ سولہ سے بائیس تک کے ملازمین صوبائی بہبود فنڈ الفلاح بلڈنگ شاہراہ قائد اعظم لاہور کے دفتر میں جمع کروائیںلاہور ( نمائندہ خصوصی ) سرکاری ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے قائم شدہ بنیوولنٹ فنڈ بورڈ سرکاری ملازمین کے کالجز / یونیورسٹیز اور پروفیشنل تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم دو بچوں کو سالانہ تعلیمی وظائف دیتا ہے یہ وظائف میٹرک اور اوپری کلاسز میں ساٹھ فیصد نمبر حاصل کرنے والوں کو دئیے جاتے ہیں اگر ماں اور باپ دونوں سرکاری ملازم ہوں تو دونوں بچوں کی دو دو درخواستیں جمع کروائیں یہ درخواستیں یکم جنوری 2024 سے 31 مارچ 2025 تک دستی یا بذریعہ ڈاک بجھوائی جا سکتی ہیں ایک سے پندرہ گریڈ کے ملازمین اپنی درخواستیں اپنے ضلع کے ڈپٹی کمشنر اور یا ضلعی بہبود فنڈ کے دفتر میں جبکہ گریڈ سولہ سے بائیس تک کے ملازمین صوبائی بہبود فنڈ الفلاح بلڈنگ شاہراہ قائد اعظم لاہور کے دفتر میں جمع کروائیںفارم کے ہمراہ درج ذیل دستاویزات کی تصدیق شدہ نقول منسلک کرنا نہ بھولیں (1) طالب علم /طالبہ کے شناختی کارڈ کی کاپی (2) طالب علم /طالبہ کے والد و والدہ کے شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپیاں (3)حاضر سروس ملازم یا ملازمہ یا دونوں کی آخری پے سلپ کی تصدیق شدہ کاپی پنشنر اپنی پینشن بک کی تصدیق شدہ کاپی ۔ ڈیپوٹیشن پر تین فیصد بنیوولنٹ فنڈ جمع کروانے والے چالان فارم کی کاپی منسلک کریں (4) بورڈ / یونیورسٹی سے جاری کردہ رزلٹ کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی جس کی بنا پر سکالرشپ کی درخواست جمع کروائی جا رہی ہے (5) پرائیویٹ تعلیمی ادارے کے طلبہ و طالبات اس ادارے کا بورڈ /یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کا سرٹیفیکیٹ کی کاپی متعلقہ ادارے سے حاصل کر کے درخواست کے ساتھ منسلک کریںوظیفہ حاضر سروس ملازم کےصرف دو بچوں کالج / یونیورسٹی میں زیر تعلیم بچوں کو دیا جاتا ہے متوفی سرکاری ملازم کے لواحقین تیسرے اور سکولز میں زیر تعلیم بچے کی درخواست بھی جمع کروائی جا سکتی ہے

Related posts

اکیس کالجوں میں پرنسپل بننے کے لئے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ

Ittehad

امیدواران کے بارے میں کسی تبدیلی کی اطلاع فی الفور الیکشن کمیشن کو دیں ۔چیرمین

Ittehad

پروفیسر شیر محمد گوندل کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ایوارڈ کردی گئی

Ittehad

Leave a Comment