2024 General Notifications Latest News Press Releases

چیف منسٹر پنجاب نے تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی

لاہور نمائندہ خصوصی۔ چیف منسٹر آفیس سے آج جاری ہونے والے ایک آرڈر کے مطابق پنجاب بھر میں تمام سرکاری ملازمین کی پوسٹنگ و ٹرانسفرز پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی گئی ہے تاہم ہارڈ شپ کیسز ،ہمدردانہ اور انتظامی بنیادوں پر پوسٹگ ٹرانسفر ہو سکیں گی مگر اس کے لیے چیف منسٹر کو سمری بجھوا کر اس کی منظوری حاصل کرنا ہوگی

Related posts

اٹھائیس مرد وخواتین کالج اساتذہ کو ہائر کوالیفیکیشن  کی منظوری کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے دیرینہ ساتھی پروفیسر فرخ ندیم انتقال کر گئے

Ittehad

محکمہ سروسز میں سیکروٹنی کمیٹی کی میٹنگ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے کیسز پیش ہونگے

Ittehad

Leave a Comment