لاہور میں ائیر کوالٹی انڈکس نو سو پچانوے ہوگیا ہائر سیکنڈری لیول تک تمام تعلیمی ادارے سترہ نومبر تک بند کرنے کا فیصلہ
لاہور ،گوجرانوالہ ،فیصل آباد اور ملتان ڈویژنز کے تمام اضلاع پر یہ آرڈر کا اطلاق ہوگا جن میں لاہور ،شیخوپورہ ،ننکانہ اور قصور ۔گوجرانوالہ گجرات...
