2025 Latest News Obituaryلیکچررز ایسوسی ایشن ملتان ڈویژن کے سابق صدر پروفیسر جاوید فرید اعوان انتقال کر گئےIttehadMay 24, 2025May 24, 2025 by IttehadMay 24, 2025May 24, 20250182 وہ 2000 میں پیپلا کے مرکزی نائب صدر بھی رہے ان کی عمر تقریبا 67 برس تھی2017 میں مدت ملازمت مکمل کر کے گورنمنٹ کالج...
2025 HED News Latest Newsکالجوں کی پرنسپلوں کی خالی آسامیوں پر تین سو تیرہ امیدوار میدان میں ہیںIttehadMay 23, 2025May 23, 2025 by IttehadMay 23, 2025May 23, 20250173 ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ان امیدواران کی میرٹ لسٹ تیار کی ہے جن پر دو سو سے زائد امیدواران نے اعتراضات جمع کروائے ہیں...
2025 Latest News Press Releasesپے پروٹیکشن کو واپس لینے والے حکومتی نوٹیفکیشن کو واپس لینے کا عدالتی حکمIttehadMay 22, 2025May 22, 2025 by IttehadMay 22, 2025May 22, 20250188 لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ساجد صدیقی نے شیخوپورہ کے پروفیسر سیف الرحمن اور دیگر کی رٹ پر فیصلہ سناتے ہوئے شارٹ آرڈر جاری...
2025 HED News Latest Newsپبلک و پرائیویٹ کالجز کے اوقات کار میں تبدیلیIttehadMay 21, 2025May 21, 2025 by IttehadMay 21, 2025May 21, 20250201 یہ اوقات کار 21 مئی سے 27 مئی تک کے لیے ہیں مارننگ شفٹ کا وقت ماسوائے جمعہ ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ جبکہ جمعہ...
2025 HED News Latest Newsتمام ایسوسی ایٹ پبلک و پرائیویٹ کالجز میں تعطیلات کا اعلان ۔ بی ایس کالجز متعلقہ یونیورسٹیز کے رحم و کرم پرIttehadMay 20, 2025May 20, 2025 by IttehadMay 20, 2025May 20, 20250204 ایسوسی ایٹ کالجز 28 مئی تا 8 اگست 2028 موسم گرما کی تعطیلات کے لیے بند رہیں گے یونیورسٹی و بورڈز کے جاری تھیوری و...
2025 Latest News Press Releasesمحکمہ ہائر ایجوکیشن نے ٹیکنیکی طور پر واپسی کا راستہ لیاIttehadMay 16, 2025May 16, 2025 by IttehadMay 16, 2025May 16, 20250145 ڈیپارٹمنٹ کے خط کے مطابق جو ڈی پی آئی کالجز کے نام لکھا گیا میں یہ موقف اختیار کیا گیا کہ سابقہ ایکسرسائز کا مقصد...
2025 HED News Latest News Press Releasesپاک بھارت جنگ کے دوران ملتوی ہونے والے تھیوری و پریکٹیکلز کے امتحانات ری شیڈولڈIttehadMay 16, 2025May 16, 2025 by IttehadMay 16, 2025May 16, 20250228 لاہور ( نامہ نگار ) پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ کی بنا پر میٹرک کے پریکٹیکل اور انٹرمیڈیٹ کے تھیوری کے امتحانات ملتوی کر...
2025 HED News Latest Newsکل پنجاب کے تمام کالجوں میں یوم تشکر منایا جائے گاIttehadMay 15, 2025May 15, 2025 by IttehadMay 15, 2025May 15, 20250163 سولہ مئی کو یوم تشکر انڈیا کے خلاف آپریشن بنیاں مرصوص کی کامیابی پر منایا جائے گا لاہور(نامہ نگار)ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز،ڈپٹی ڈائریکٹرز...
2025 HED News Latest Newsڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن نے سنیارٹی لسٹیں جاری کردیں کیسز کی روانگی میں رکاوٹ دور ہوگئیIttehadMay 14, 2025May 14, 2025 by IttehadMay 14, 2025May 14, 20250207 لاہور ( نامہ نگار) اپنی جانب سے ڈائریکٹوریٹ آف پبلک انسٹرکشن پنجاب نے گریڈ اٹھارہ کی مردانہ و زنانہ سنیارٹی لسٹیں جاری کرکے کنفیڈنشل ونگ...
2025 HED News Latest Newsڈاکٹر اقرار احمد خان ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کے مستقل چیرمین تعیناتIttehadMay 14, 2025May 14, 2025 by IttehadMay 14, 2025May 14, 20250208 وہ اس سے قبل زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں پروفیسر آف ہارٹیکلچر کے طور پر انہوں نے...