2022 Latest News Press Releasesبلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے پنجاب کے مطالبے پے پروٹیکشن کی حمایت کر دیIttehadApril 6, 2022April 6, 2022 by IttehadApril 6, 2022April 6, 20220549 آج بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے پنجاب سول سیکرٹریٹ کے سامنے پے پروٹیکشن کے حصول کی خاطر بیٹھے پنجاب کے اساتذہ کی جد...
2022 Latest News Press Releasesہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پپلا کے احتجاج کی حمایت کر دیIttehadApril 6, 2022April 6, 2022 by IttehadApril 6, 2022April 6, 20220735 آج شام ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایک ٹیوٹ کیا گیا ہے جس میں پپلا کے دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے حکام...
2022 College News Latest Newsاتحاد اساتذہ کے مخلص اور دیرینہ دوست پرنسپل گورنمنٹ کالج پنڈی بھٹیاں آج ریٹائر ہو رہے ہیںIttehadApril 6, 2022April 6, 2022 by IttehadApril 6, 2022April 6, 20220827 پروفیسر اسد سلیم شیخ پرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج پنڈی بھٹیاں آج اپنی مدت ملازمت کی تکمیل کے بعد عزت ووقار کے ساتھ ریٹائرمنٹ لے...
2022 College News Latest Newsپرنسپل گورنمنٹ کالج چنیوٹ اور اتحاد اساتذہ کے رہنما شہباز خان ہرل ریٹائر ہوگئےIttehadApril 5, 2022April 5, 2022 by IttehadApril 5, 2022April 5, 20220863 نامور ماہر تعلیم،اتحاد اساتذہ کی شان اور گورنمنٹ کالج چنیوٹ کے پرنسپل محمد شہباز خان ہرل مدت ملازمت مکمل کرکے تین اپریل دو ہزار بائیس...
2022 College News Latest Newsپرنسپل گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج مصطفے آباد سمیرا اکبر کو رائٹ ٹو انفارمیشن کا ایمبیسیڈر نامزد کر دیا گیاIttehadApril 5, 2022April 5, 2022 by IttehadApril 5, 2022April 5, 20220908 پنجاب انفارمیشن کمیشن کی طرف سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن مصطفی آباد دھرمپورہ لاہور میں ایک سیمینار ہوا جس میں چیف انفارمیشن کمشنر...
2022 HED News Latest Newsنو منتخب خواتین لائبریرین کی پرانی پوسٹنگ پرپوزلز کینسل۔ نئی کیلئے زوم میٹنگ سات سے تیرہ اپریلIttehadApril 5, 2022April 5, 2022 by IttehadApril 5, 2022April 5, 20220533 محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اشتہار کے مطابق نو منتخب لائبریرین خواتین نوٹ فرما لیں اچھی طرح چھان بین کے بعد تیرہ خواتین لائبریرین کی نئی...
2022 College News Latest Newsرہنما اتحاد اساتذہ راؤ ریاست علی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئےIttehadApril 4, 2022April 4, 2022 by IttehadApril 4, 2022April 4, 20220629 نامور ماہر تعلیم معروف ریاضی دان اور اتحاد اساتذہ کے رہنما پروفیسر راؤ ریاست علی مدت ملازمت مکمل کر کے سات اپریل کو ریٹائر ہو...
2022 General Notifications Latest Newsسوموار سے جمعرات سرکاری دفاتر میں صبح دس بجے سے بعد دوپہر چار بجے تک کام ہوگاIttehadApril 3, 2022April 3, 2022 by IttehadApril 3, 2022April 3, 20220742 جمعہ کے روز دفاتر میں کام صبع دس بجے سے ایک بجے دوپہر تک ہوگا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے ویلفیر ونگ نے نوٹیفیکیشن...
2022 General Notifications Latest Newsسکولز ایجوکیشن پنجاب نے ماہ رمضان کے دوران اوقات کار کا اعلان کر دیاIttehadApril 3, 2022April 3, 2022 by IttehadApril 3, 2022April 3, 20220678 جمعہ کے علاؤہ سکولز ساڈھے سات سے ساڑھے بارہ تک کھلیں گے جبکہ جمعہ کے روز ساڑھے سات سے ساڑھے گیارہ تک کھلیں گے یہ...
2022 HED News Latest Newsاخری دن وقار النساء کالج کو یونیورسٹی بنا گئے ۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے یکم مارچ کو افتتاح کرنا تھا جو وہ نہ کر پائےIttehadApril 2, 2022April 2, 2022 by IttehadApril 2, 2022April 2, 20220848 شیخ رشید فائنل لے کر تقریب میں پہنچ گئے اور پرنسپل کے حوالے کر دی دو سو پینسٹھ آسامیوں اور تین سو پچاس ملین گرانٹ...