2021 Akhbaar Latest News

آسٹریا گورنمنٹ فولی فنڈڈ سکالر شپ 2021-22 بہت سے مختلف شعبوں کے لیے

آسٹریا گورنمنٹ کے سکالرشپ دو ہزار اکیس۔بائیس کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں مذکورہ سکالرشپ گریجویشن۔ماسٹرز اور ڈاکٹریٹ کی سٹڈی کے لیے ہےمکمل طور پر گورنمنٹ فنڈڈ ہے یہ سکالز شپ پوری دنیا کے طالب علموں کے لیے اوپن ہے یہ سکالرشپ آسٹرین یونیورسٹی سے داخلے سے مشروط ہے تمام نیچرل سائنسز ،تکنیکی سائنسز۔ہومن میڈیسن، ہیلتھ سائنسز۔میڈیکل سائنس، ایگریکلچر سائنسز، سوشل سائنسز۔انسانیات ۔ارٹس اور بہت سے دوسرے شعبہ جات اس سکالرشپ کیلیے ہیں یہ ایک طرح سے موقع ہے یورپ کے بہت سے ممالک میں سیر کا بھیاس سکالرشپ کے حصول کے ساتھ ہی تمام اخراجات آسٹرین گورنمنٹ کے ذمے ہو جاتے ہیں سکالز شپس کی تعداد دس ہزار ہے مزید تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔درخواستیں موصول کرنے کی اکتیس مارچ آخری ہے 

https://opportunitiescorners.info/austria-government-scholarship/

Related posts

      سنیارٹی نمبر 966۔ تا 1110 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ جلد شروع کرانے کا فیصلہ 

Ittehad

  فیصل آباد ۔۔پروفیسر ریاض الحق  وفات پا گئے

Ittehad

پشاور ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کی عمر 60 برس کرنے کا حکم دیدیا

Ittehad

Leave a Comment