2022 HED News Latest News

 تقریباً چار سو مرد لیکچررز کیڈر سے نکل جانے سے سنیارٹی  لسٹ تبدیل نئی لسٹ اسی ہفتے جاری ہو جائےگی

مرد وخواتین لیکچررز کی ٹرینگ خود کروانے کیلیے  ۔ڈی پی آئی نے سیکریٹری سے اجازت طلب کرلی

تقریباً دو سو لیکچررز ایسے ہی  جو ملازمت کو  خیرباد کیہ کے کیں اور بہتر جگہ ملازمت اختیار کر چکے ڈائریکٹ سلیکٹ ہو کر سینیر گریڈ میں ترقی پا گئے سی ایس ایس / پی سی ایس ہو گئے ان سب کی لسٹ اتحاد اتحاد نے مرتب کروائی انہیں سنیارٹی سے خارج کیا گیا گزشتہ ماہ ایک سو بیاسی مرد لیکچررز جو عرصہ دراز سے غائب تھے انہیں نوکری سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہواان تقریباً چار سو مردیکچررز کے نکل جانے سنیارٹی تبدیل ہو گئی سنیارٹی میں پیچھے لیکچررز آگے آگئے یوں  دو ہزار بارہ بیج کے مرد وخواتین کی بڑی تعداد پرموشن رینج میں ا گئی فنڈز کی کمی اور لیکچررز کی بڑی تعداد کی   ترقیوں کے پیش نظر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے تحریری طور پر سیکریٹری ہائر ایجوکیشن سے ٹریننگ کے سارے انتظامات خد کروانے کی اجازت طلب کی جس کی منظوری ہو جانے کا امکان ہے یوں دو ہزار بارہ کے ڈھائی ہزار مرد و خواتین لیکچررز کی ڈویژنل بنیادوں پر ٹریننگ شروع ہو سکے گی مرد اسسٹنٹ پروفیسر ز کی بڑی تعداد میں گریڈ انیس میں پرموشن اور دو سو  لیکچررز کیے مختص ڈیفرڈ کیسز کی سیٹیں ان لیکچررز کے نوکری سے برطرفی کے بعد ایک ہزار سے زائد سیٹیں گریڈ اٹھارہ میں خالی پڑی ہیں اسی طرح خواتین اسسٹنٹ پروفیسر   کی بڑی تعداد گریڈ انیس میں پرموٹ ہو رہی ہے یوں دو سے ڈھائی ہزار لکچرر ز مرد و خواتین کی اگلے چھ سات ماہ میں ترقی کے امکانات روشن ہیں محکمے نے بڑی مشکل سے ایچ ای سی کو ان اسسٹنٹ پروفیسرز کی ٹریننگ کے لیے آمادہ کیا سو  ملین کی بجائے ساڑھے چار ملین دیے اسی لیے ڈی پی آئی نے خود ٹریننگ کی تجویز دی ہے ماضی میں بھی اس کا تجربہ موجود ہے لہذا دو ہزار بارہ والے مرد وخواتین ہو  جائیں ہوشیار تیاری کر لیں

Related posts

ڈیپارٹمنٹل پرموشنز کمیٹی کا اجلاس ایک مرتبہ پھر ملتوی

Ittehad

سپیشل الاونس 21 کے بارئے میں وضاحت۔ سب اساتذہ کو ملے گا

Ittehad

ہواوے کمپنی پاکستان میں 24 ٹریننگ لیبارٹریز قائم کرے گی

Ittehad

Leave a Comment