2022 General Notifications Latest News

پی ایس بی ٹو کا اجلاس کل دو بجے دوپہر ہوگا ۔۔نوٹیفیکیشن جاری

اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ سنیارٹی نمبر آٹھ سو سترہ تک ایجنڈے پر ہیں

 پراونشل سلیکشن بورڈ کی میٹنگ کل بروز جمعرات سولہ جون دو ہزار بائیس زیر صدارت چیئرمین کمیٹی ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب منعقد ہوگا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے ساتھ ملحقہ کمیٹی روم میں دو پہر دو بجے منعقد ہوگا محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے  

Related posts

اتحاد اساتذہ کے رہنما شیخ ضیاء الدین سرکاری پابندیوں سے آزاد

Ittehad

بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام سے امداد لینے کی بنا پر پندرہ کالج اساتذہ کے خلاف کاروائی

Ittehad

محکمہ تعلیم ڈاکٹر راشد کی توہین کا ازالہ کروائے ورنہ ۔۔۔

Ittehad

Leave a Comment