2022 Latest News University / Board News

  بہا الدین زکریا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ ڈگری  امتحانات  تاحکم ثانی ملتوی 

امتحانات تیس اگست سے شروع ہو رہے تھے 

 بہا الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کی طرف سے دی جانے والی ایک پریس ریلیز کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری آف آرٹس /سائنس  ضمنی انتخابات 2021  و سالانہ امتحان 2022 جو کہ 30 اگست کو شروع ہونا تھے جنوبی پنجاب میں بارش و سیلابی صورتحال کے سبب تا حکم ثانی ملتوی کر دئیے گئے ہیں  آئندہ پروگرام کا اعلان صورتحال ٹھیک ہونے کے بعد کیا جائے گا 

Related posts

ڈاکٹر ریاض احمد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پہلے پرووائس  چانسلر تعینات 

Ittehad

سابق صدر تنظیم اساتذہ پاکستان پروفیسر رشید احمد انگوی انتقال کر گئے

Ittehad

ترقی کی منتظر خواتین و حضرات کی خصوصی توجہ کیلئے

Ittehad

Leave a Comment