2022 Latest News University / Board News

                                                                     پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری 2022کے سالانہ امتحانات کی سیٹ کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگری  کے سالانہ امتحانات کی سیٹ شیٹ جاری کر دی ہے  یہ امتحانات چار آگست دو ہزار بائیس بروز جمعرات سے شروع ہو نگے اور تین ستمبر دو ہزار بائیس بروز جمعہ تک جاری رہیں گے ڈیٹ شیٹ کے عکس آپ کی نظر پیش کر رہے ہیں تھیوری کے بعد عملی امتحانات کا آغاز ہو گا

(frozenropes.com)

Related posts

ترقیوں کی تازۃ ترین صورتحال

Ittehad

کالج کیڈر کے ایک سو سات اساتذہ کے ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن

Ittehad

کرونا ایک اور پروفیسر کی جان لے گیا

Ittehad

Leave a Comment