2022 HED News Latest News

پرموشن رینج سنیارٹی نمبر 401 تا 910اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی فوری توجہ کے لیے

جب سے خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی لسٹ شائع ہوئی اور اتحاد اساتذہ ویب سائٹ پر یہ درخواست اپنے کارکنان کو کی ہے کہ اسے درستی کے لیے نشاندہی کریں تو درجنوں ساتھیوں نے اطلاعات دی ہیں کہ پونے چار ہزار خواتین میں سے سینکڑوں اغلاط ہیں کچھ تو سرے سے ہیں ہی نہیں اور کچھ ڈوپلیکیٹ ہیں کچھ کے کوائف غلط ہیں اس کے بارے میں ایک تفصیلی رپورٹ ہم جلد شائع کریں گے لیکن اب فوری توجہ طلب مسلہ سنیارٹی نمبر 401  تا 910تک کی خواتین اسسٹنٹ پروفیسر کا ہے جن کی فوری ٹریننگ کا بندوست کروانا ہے لہذا فی الوقت ساری توجہ ان پر مرکوز کرنا ہے اس مقصد کے لیے یہ پرفارما بنایا گیا ہے جن کا پرفارما نہیں آئے گا یہ سمجھ لیا جائے گا کہ یہ کسی وجہ سے موجود ہی نہیں

یہ پرفارما خواتین اسسٹنٹ پروفیسر   نئ فائنل سنیارٹی لسٹ چسے حال ہی میں مشتہر کیا گیا ہے اس کے مطابق سنیارٹی نمبر 401 تا 910 کی توجہ کا طالب ہے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے یہ پرفارما ڈائریکٹر صاحبان کو بھجوایا ہے وہ پرنسپلز کو اور وہ متعلقہ خواتین کو یوں کافی عرصہ لگ سکتا ہے لہذا یہ ڈیوٹی پی پی ایل اے اور اتحاد اساتذہ کے ایکٹیویٹیس یہ ذمہ داری سنبھالیں  

Related posts

اونٹ کے منہ میں زیرہ۔وفاقی حکومت کا تین سال کا ایڈ ہاک اضافہ دس فیصد اوسط 3.33 فیصد

Ittehad

خالد سلیم نئے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب تعینات۔۔سجاد ظفر ڈال فارغ

Ittehad

سپریم کورٹ امریکہ نے بائیڈن کی تعلیمی قرضوں کی معافی کو مسترد کر دیا

Ittehad

Leave a Comment