2025 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر مہ ناز اختر کو ضلع چکوال کے ڈپٹی ڈائرکٹر کا اضافی چارج

محترمہ بطور اسسٹنٹ پروفیسر زوالوجی گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین چوا سیدن شاہ ضلع چکوال میں فرائض سر انجام دے رہی ہیں

چکوال( نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین چوا سیدن شاہ ضلع چکوال کی اسسٹنٹ پروفیسر زوالوجی محترمہ مہ ناز اختر کو ضلع چکوال کے ڈپٹی ڈائریکٹر کا اضافی چارج دیا گیا ہے انہیں یہ چارج اکتیس اگست تک دیا گیا ہے یا اس وقت تک جب تک کسی کو اس عہدے پر مستقل ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کر دیا جائے ملازمین کی تنخواہوں اور دوسرے روز مرہ کے اخراجات چلانے کی حد تک ڈی ڈی او کے اختیارات بھی دئیے گئے ہیں

Related posts

ترقی کے منتظر مرد اسسٹنٹ پروفیسر توجہ فرمائیں

Ittehad

پی پی ایل اے کی کاوشوں سے ٹریننگ بیجز 1&2 کا رزلٹ جاری

Ittehad

اساتذہ اور ملازمین کالج حاضر ہو کر جشن آزادی کی تقریبات میں شریک ہوں

Ittehad

Leave a Comment