سب سے پہلے تو یہ معذرت قبول فرمائیں کہ بعض افسران کو خود بھی شرکا اور سنیارٹی نمبرز کے بارے میں مکمل آگاہی نہیں تھی اور آپ کو خبر میں درج نمبروں اور گروپس میں پریشانی ہوئی
سنیارٹی لسٹ 20 مئی 2025 کے مطابق سنیارٹی نمبر 283 سے لیکر 629 تک کے اسسٹنٹ پروفیسر پرموشن لنکڈ ٹریننگ میں شرکت کریں گے جن کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے
ٹریننگ کرنے والوں کی تعداد اب دو سو سے بڑھ کر ساڑھے تین سو ہوگی ساتھ ہی شیڈول میں بھی تھوڑی سی تبدیلی ہوگئی اب20مئی 2025 کی سنیارٹی لسٹ کے مطابق سنیارٹی نمبر 283 سے لیکرسنیارٹی نمبر 350 تک والے گروپ 1میں ٹریننگ کریں گے جبکہ سنیارٹی351سے لیکر 450 تک گروپ نمبر گروپ نمبر 2 اور سنیارٹی نمبر 451 سے 629 تک گروپ نمبر 3 میں ٹریننگ کریں گے
پیپلا کے لیڈران کی بر وقت مداخلت سے یہ تبدیلیاں عل میں لائی گئیں
لاہور( نمائندہ خصوصی) پی ایل ٹی کےشیڈول کے اعلان کے بعد بعض دوستوں کی طرف سے یہ پوائنٹ آؤٹ کیا گیا کہ ایسوسی ایٹ پروفیسر کی دستیاب آسامیاں زیادہ اور ٹریننگ میں کم لوگوں کو شامل کیا جا رہا ہے صدر پیپلا پروفیسر فائزہ رعنا نے فورا سیکرٹری اور دوسرے ذمہ داران کو اس امر سے آگاہ کیا اور زور دیا کہ اب جب ٹریننگ کا عمل شروع ہو ہی رہا ہے تو اسسٹنٹ پروفیسر کی تعداد بڑھا دی جائے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے حکام نے یہ تعداد دو سو سے بڑھا کر ساڑھے تین سو کر دی اس سے شیڈول میں بھی تبدیلی ہو گئی اب یہ مرد اسسٹنٹ پروفیسرز مندرجہ بالا شیڈول کے مطابق ٹریننگ کریں گے
now here is the schedule of training of assistant professor according seniority list
سنیارٹی نمبر 283 سے 350 تک گروپ ون کے اس لنک پر جوائن کریں گے
https://chat.whatsapp.com/BwkqQkw4ki84e2x1hI6UCQ
سنیارٹی نمبر 351 لیکر سنیارٹی نمبر 450 تک کے اسسٹنٹ پروفیسرز گروپ نمبر 2 میں ٹریننگ لیں گے
https://chat.whatsapp.com/JLtyl0QuvBFB7o3nfUH0QB
سنیارٹی نمبر 451 تا 629 والے گروپ 3 کے اس لنک پر جوائن ہوں گے
https://chat.whatsapp.com/BZvSHguGJ4KLxcYTKIYki7

