2020 HED News Latest News

فیصل آباد کے خواتین کالجز میں پرنسپل شپ کی خواہشمند درخواست دیں

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی ویب سائٹ پر اشتہار دیا ہے کہ فیصل آباد شہر کے تین خواتین کالجز میں پرنسپل کی آسامیاں خالی پڑی ہیں گریڈ انیس اور بیس کی خواہش مند خواتین ان  کے لیے درخواستیں دیں درخواست دینے کی تاریخ 28 اگست 2020مقرر کی گئی ہے صرف سرکاری کالجوں میں کام کرنے والی مطلوبہ اہلیت کی حامل درخواست دے سکتی ہیں  لسٹ میں۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین پیپلز کالونی فیصل آباد ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین کارخانہ بازار فیصل آباد اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین عید گاہ روڑ فیصل آباد شامل ہیں

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfEDvw1OlGNIv1ULT5xu5gNgXFlCVBXlCDKXCmySITITBQLkQ/viewform

Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان کے تحت لٹریری فیسٹیول ۔۔فیسٹیول تین سیشنز پر مشتمل تھا

Ittehad

محکمہ سکول ایجوکیشن میں درجہ چہارم کی بھرتی کے لیے انٹرویو شیڈول

Ittehad

مرحوم ملازمین کے لواحقین کے واجبات کے کیسز معرض التوا میں نہیں  ۔ پرنسپلز سرٹیفکیٹ دیں

Ittehad

Leave a Comment