2023 Latest News Obituary

عارف والہ ۔۔عبد الوحید لیکچرر ایجوکیشن اچانک انتقال کر گئے 

وہ شعبہ ایجوکیشن گورنمنٹ کالج عارف والا سے وابستہ تھے عمر انچاس برس اور چار ماہ تھی کچھ عرصہ سے گردوں کے موذی    مرض میں مبتلا تھے جو بلآخر جان لے گیا

عارف والا (نمایندہ خصوصی) گورنمنٹ گریجویٹ کالج عارف ۔والا ضلع پاکپتن کے شعبہ ایجوکیشن کے لیکچرر عبد الوحید بھر پور جوانی میں انتقال کر گئے ان کی عمر انچاس برس چار ماہ تھی کچھ عرصہ سے گردوں کے موذی مرض میں مبتلا تھے جو موت کا سبب بن گیا انہوں نے 2012 میں بطور لیکچرر ایجوکیشن شعبہ تدریس کی شروعات کیں اب ان کے۔بیج کی پرموشن شروع ہو رہی ہے وہ اتحاد اساتذہ کے سرگرم رکن تھے ان کی اچانک موت نے اتحاد اساتذہ ضلع پاکپتن کو دھچکا لگا ہے سارے اساتذہ ان کی بے وقت موت سے دکھی ہے پوری اساتذہ کمیونٹی دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے 

Related posts

ابتدائی تعلیم کے سکول ،ہائر ایجوکیشن کے کالجز و یونیورسٹیز کل سے کھل رہی ہیں

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان ناصر علی شاہ مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ساؤتھ پنجاب کا ایڈیشنل چارج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن فرخ نوید کے سپرد

Ittehad

Leave a Comment