2023 HED News Latest News

لاہور کے دو خواتین کالجز کی پرنسپلز کو تعریفی خطوط 

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب ڈاکٹر عنصر اظہر کےایما پر ڈائریکٹر پروفیسر زاہد میاں نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور کی پرنسپل محترمہ پروفیسر فرح اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹاؤن شپ لاہور کی پرنسپل ڈاکٹر عنبرین جاوید خاں کے نام تعریفی خطوط جاری کیے

لاہور(نمائندہ خصوصی) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب ڈاکٹر سید عنصر اظہر نے گزشتہ دنوں لاہور کے مختلف کالجوں کا دورہ کیا  دو خواتین کالجوں میں پرنسپلز  کی عمدہ کارکردگی کو سراہا اور ان کی تعریف کی ان میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدتِ کالونی لاہور کی پرنسپل محترمہ فرح ملہی اور گورنمنٹ کالج برائے کی پرنسپل ڈاکٹر عنبرین جاوید خاں کی کارکردگی متاثر کن تھی گورنمنٹ کالج برائے خواتین وحدت کالونی لاہور میں ایک سیمینار بعنوان ،  مستقبل میں طالبات کا قائدانہ کردار،، تھا اس سیمینار کے انعقاد میں پرنسپل صاحبہ کی توجہ سراہے جانے کے قابل ہے شجر کاری کی مہم پر بھی۔بھرپور توجہ دی گئی جو یقیناً قابل تعریف ہے میڈم مسز فرح رشید ملہی صاحبہ آپ کی انتظامی صلاحیت کارکردگی میں واضح جھلکتی ہے  محترم ڈاکٹر سید عنصر اظہر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب نے گورنمنٹ کالج برائے خواتین ٹاؤن شپ لاہور کی پرنسپل ڈاکٹر عنبرین جاوید خاں کی شاندار شجر کاری مہم کے انعقاد کی بہت تعریف کی گئی اسی طرح ڈھنگی مہم کے عالمی دن کو جس منفرد طور پر منایا گیا وہ بہت قابل تقلید اور لائق ستائش ہے  ان کی انتظامی صلاحیتوں کی بھی بہت سراہا گیا ان دونوں کو تعریفی خطوط لکھے گئے اور پبلک کیے گئے

Related posts

پے پروٹیکشن کی کٹوتیوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ نے حکم امتناعی جاری کر دیا

Ittehad

دھرنے کا آج چوتھا دن۔۔کالج و سکول اساتذہ سے شرکت کی اپیل

Ittehad

پنجاب حکومت نے پنشن رولز میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

Leave a Comment