پچاس سیٹوں میں سے انتالیس اوپن میرٹ۔ایک سپشل افراد اور دس اقلیتی برادری کے لیے مخصوص ہیں
امیدواران کو بارہ سو نمبرز کے نو پیپرز کا امتحان پاس کرنا ہوگا ان میں سے چھ سو سو نمبرز لازمی پیپرز ہیں جنکی دو دو سو نمبرز کے تین مضامین کے پیپرز کا انتخاب امیدوارکو دی گئی لسٹ میں سے کرنا ہے یہ تین آپشنل ہیں
لازمی مضامین میں(1) انگریزی مضمون(2)۔انگریزی جس میں پریسی ۔کمپیرہنشن ۔اور ٹرانسلیشن ہوتے ہیں(3) اردو میں مضمون۔پریسی کمپیرہنشن اور ٹرانسلیشن شامل ہوتے ہیں (4) اسلامیات اور غیر مسلموں کے لیے ایتھک (5) پاک سٹڈیز (6) جنرل نالج تین آپشنل مضامین کے سات گروپس ہیں ہر ایک کے دو سو نمبرز ہیں ان میں سے چھ سو نمبرز کے لیے تین مضامین منتخب کرنا ہیں لیکن ایک گروپ میں سے صرف ایک کا انتخاب کریں عمر کی حد تیس سال ہے لیکن سب کو دو سال کی رعایت حاصل ہوگی لہذا بتیس سال تک کے افراد درخواست دے سکتے ہیں وفاق کے ایسے ملازمین اور پنجاب حکومت میں کام کرنے والے جن کی چار سال سروس ہو عمر کی حد پینتیس سال ہوگی عمر یکم جنوری دو ہزار بائیس سے شمار کی جائے گی مزید معلومات ذیل میں پوسٹڈ اشتہار سے دیکھ سکتے ہیں