2020 HED News Latest News

پرنسپل بننے کے خواہش مند خواتین وحضرات 28 دسمبر تک ان لائن درخواست دیں

پنجاب کے بارہ مردانہ و زمانہ 12 کالجوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں پر مستقل بنیادوں پر پرنسپل بننے کے خواہش مند خواتین و حضرات 28 دسمبر 2020 تک محکمہ ہائر ایجوکیشن کی ویب سائٹ پر ان لائن درخواست دیں ان کالجوں میں اسسٹنٹ پروفیسر۔ایسوسی ایٹ پروفیسر ۔پروفیسر ۔چیف انسٹرکٹر ۔سنیر چیف انسٹرکٹر مرد و خواتین جو پنجاب کے کسی بھی پبلک سیکٹر کالج میں کام کر رہے ہوں درخواست دینے کے اہل ہونگے کامرس کالج کی پوسٹ پر صرف کامرس کالج کے اساتذہ درخواست دینے کے اہل ہیں  کالجز کی تفصیل درج ذیل ہے۔       ،1- گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ۔ 2- گورنمنٹ کالج جنڈیالہ شیر خان ضلع شیخوپورہ 3۔گورنمنٹ بوائز کالج راہوالی ضلع گوجرانولہ 4- گورنمنٹ کالج بھکر 5-گورنمنٹ ڈگری کالج چوٹی زیریں ڈی جی خان 6- گورنمنٹ ڈگری کالج مریدکے ضلع شیخوپورہ   خواتین کالجز۔ 1- گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین مانگاہ منڈی  2- گورنمنٹ فاطمہ جناح کالج برائے خواتین چونا منڈی لاہور 3- گورنمنٹ کالج برائے خواتین مصطفیٰ آباد لاہور       کامرس کالجز  1- گورنمنٹ کالج آف کامرس علامہ اقبال ٹاؤن لاہور 2-گورنمنٹ کالج آف کامرس کوٹ لکھپت لاہور 3- گورنمنٹ کالج آف کامرس باغبان پورہ لاہور۔ 

Related posts

ساہیوال کے ستائیس مرد و خواتین امیدواروں کے انٹرویوز بھی کل ہونگے

Ittehad

پی پی ایل اے سرگودھا کےقائدین کاآسان اکائونٹ کے حوالے سے اکائونٹ آفس کا دورہ

Ittehad

سرکاری ملازمین کے دھرنے میں شرکت کے پیپلا اور اتحاد اساتذہ کے قافلے اسلام آباد روانہ

Ittehad

Leave a Comment