محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے اپنی ویب سائٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز جہلم کی خالی آسامی پر کرنے کے لیے اشتہار دیا ہے اور اس کے خواہشمند خواتین و حضرات سے 28 دسمبر تک درخواستیں طلب کی ہیں مذکورہ تاریخ کے بعد آنے والی درخواستوں قابل قبول نہیں ہونگی صرف شارٹ لسٹڈ امیدواران کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا