2023 Latest News Press Releases

فضائیہ کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین میں لیکچررز چاہیں 

فزکس اور اکاؤنٹنگ و فنانس کی ان پوسٹوں کے لیے ایم فل خواتین جن کی عمر اٹھتیس برس سے زاید نہ ہو سے درخواستیں درکار ہے  درخواست دہندگان کا دو سالہ تدریسی تجربہ  ہونا چاہیے خواہشمند خواتین بیس جنوری تک درخواست دیں

لاہور (نامہ نگار) لاہور کینٹ میں سرو روڈ پر واقع فضایہ کالج آف ایجوکیشن میں لیکچررز فزکس اور اکاؤنٹنگ و فنانس کی دو آسامیوں کےلیے موزوں امیدواران سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں تعلیمی قابلیت متعلقہ مضمون میں کم از کم ایم فل مقرر کی گئی ہے جبکہ عمر کی زیادہ سے زیادہ حد اٹھتیس سال مقرر کی گئی ہے امیدوار کا کم ازکم تدریسی تجربہ دو سال رکھا گیا ہے خواہشمند خواتین  اپنے سی وی اور ایجوکیشنل ڈگریوں و سرٹیفکیٹس  شناختی کارڈ کی مصدقہ نقول اور دو پاسپورٹ سائز فوٹو کےہمراہ کالج کے دفتر میں بیس جنوری دو ہزار تئیس تک جمع کروائیں یا ذیل کے ایڈریس پر ای میل کریں

faziacollege@fcoe.edu.pk

Related posts

چیرمین لاہور بورڈ چوہدری محمد اسماعیل کی تقریب پذیرائی

Ittehad

پی ایس بی ون کی میٹنگ بارہ ستمبر کو ہوگی

Ittehad

چھ خواتین لیکچررز کو پرفارما پرموشن کی صورت میں کھویا ہوا حق مل گیا

Ittehad

Leave a Comment