2022 Latest News Press Releases

  پی ایچ ڈی خواتین و حضرات توجہ فرمائیں تیس جون تئیس تک درخواست دیں

پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن کو پاکستان و آزاد کشمیر کےایسے شہریوں سے جو درج ذیل قابلیت کے معیار پر پورا اترتے ہوں سے بیرون ملک یونیورسٹیوں کے پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لیے سکالرشپ کے حصول کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں

ایسے خواتین وحضرات جنہوں نے اپنی ڈاکٹریٹ مکمل کر لی ہے اور مزید تعلیم و تحقیق کے متمنی ہیں کسی  سرکاری پاکستانی تسلیم شدہ یونیورسٹی یا اس سے ملحقہ یا ڈگری  جاری کرنے والے ادارے میں مستقل ملازم ہیں اور ان کی عمر پنتالیس برس سے کم ہے اور اس سے قبل کوئی پوسٹ ڈاکٹریٹ سکالرشپ نہ لے چکے ہوں تیس جون 2023 تک ایچ سی سی پوسٹ ڈاکٹریٹ سکالرشپ کے لیے اپلائی کریں امیدواران کے لیے لازم ہے کہ پی ایچ ڈی کے بعد پانچ برس تک پانچ برس تک کام کرنے کا تجربہ حاصل کر چکے ہوں ایسے امیدوار دنیا کی اوپری رینک والی 200 یونیورسٹیوں میں سے کسی ایک کے متعلقہ سپر وائزر سے پلسمنٹ لیٹر حاصل کریں درخواست داخل کرنے سے قبل تمام مطلوبہ کاغذات حاصل کر لیں   درخواستیں ایچ سی سی صرف آن لائن وصول کرئے گی جسکے لیے نیچے درج لنک کو کلک کریں مگر اس سے قبل وہ حبیب بینک کے اکاؤنٹ نمبر جو اشتہار میں درج ہے میں مبلغ دو ہزار روپے پراسیسنگ فیس جمع کروا چکے ہوں یہ ذہین میں رکھیں کہ مقررہ تاریخ تک جمع ہو جانےوالی درخواستیں ہی قابل غور ہوں گی مزید معلومات کے لیے درج ذیل ویب سائٹ میں درج معلومات کو غور سے پڑھ لیں

درخواست دینے کے درج ذیل لنک pdfp.hec.gov.pk کلک کریں

معلومات حاصل کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو www.hec.gov.pk/site/postdocکلک کریں 

Related posts

خواتین اسسٹنٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 928تا 1054 ٹریننگ کےلئے کوائف بھجوائیں

Ittehad

  مظاہرہ کرنے والے ملازمین پر پولیس کا  وحشیانہ لاٹھی چارج ،بلوچستان پروفیسرز  اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر  زخمی

Ittehad

ڈاکٹر اشرف مرزا انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment