2022 HED News Latest News

پنجاب کے تیرہ اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر بننے کے خواہشمند پچیس ستمبر تک متعلقہ ڈائریکٹوریٹ میں درخواست دیں

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اشتہار دیا ہے کہ تیرہ اضلاع میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی آسامیاں خالی پڑی ہیں ان اضلاع میں راولپنڈی ۔چکوال۔حافظ آباد ناروال ۔گوجرانوالہ  سیالکوٹ ۔ گجرات ۔فیصل آباد ۔خوشاب ۔ننکانہ صاحب ۔ڈیرہ غازی خان ۔بہاولپور۔اوت لودھراں شامل ہیں  ایسے اسسٹنٹ پروفیسر جو ان انتظامی پوسٹوں پر تعینات ہونے خواہش رکھتے ہوں وہ پچیس ستمبر دو ہزار بائیس تک درخواست بمعہ سی وی تمام تعلیمی سرٹیفیکیٹس/ڈگریوں کی مصدقہ نقول (مگر شرط یہ ہے کہ وہ کیریئر کے کسی بھی حصے میں تھرڈ ڈویژن نہ ہوں)علاؤہ ازیں مصدقہ اے سی آرز /پی سی آرز دوہزار سترہ سے دو ہزار اکیس تک کی مصدقہ نقول ۔متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر سے تصدیق شدہ انتظامی تجربے کا کوئی سرٹیفکیٹ اور دو ہزار سترہ سے دو ہزار اکیس تک کی اپنے امتحانی نتائج کی سٹیٹمنٹ  شامل ہیں لے کر اپنے متعلقہ ڈائریکٹوریٹ میں جمع کروائیں 

Related posts

پانچ تعلیمی بورڈوں کے چیرمین کا ایڈیشنل چارج متعلقہ کمشنروں کے سپرد 

Ittehad

سواۓ نام کی تبدیلی کے کالجز میں کچھ تبدیل نہیں ہوگا وزیر تعلیم

Ittehad

  خانیوال کے ریٹائرڈ پروفیسر خالد منیر انتقال کر گئے 

Ittehad

Leave a Comment