2023 HED News Latest News

نئے  داخل ہونے والے طالب علموں کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزا دینے کا  قانون

ایسی بدمعاشی اور مجرمانہ حرکات کا ارتکاب کرنے والوں کو سخت ترین سزائیں دی جائیں جیسے کالج سے اخراج،تین لاکھ جرمانہ ،ایف آئی آر کا اندراج اور انہیں پانچ سال تک کہیں داخلہ نہ دینا شامل ہوں

لاہور(نامہ نگار) حکومت پنجاب کے علم میں اداروں میں نئے آنے والے طالب علموں کے ساتھ ایسا ناروا اور سنگین نوعیت کا مجرمانہ سلوک کیا جاتا ہےجو نا قابل معافی ہے اب یہ طے کیا گیا ہے اسے سختی سے نمٹا جائے ایسی مجرمانہ حرکات کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی کے قوانین بنائے جائیں جن میں فی الفور کالج سے اخراج  اور تین لاکھ جرمانہ اور آیندہ پانچ سال تک کہیں بھی داخل نہ دینا جیسی سخت سزائیں شامل ہوں ایسے افراد کو  کہیں ملازمت بھی نہ دی جائے ایسے طالب علموں کے خلاف تھانے میں قانونی کاروائی کے لیے ایف آئی ار درج کروائی جائے ان واقعات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ان کی روک تھام کے لیے قوانین بنانا وقت کی ضرورت بن گیا ہے

Related posts

تاریخ تعیناتی سے سروس شمار کرنے کی سمری حتمی منظوری کیلئے روانہ

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن میں انتظامی ایمرجنسی کا نفاذ ،ڈائریکرز سے پرنسپلز اور عملے کو سٹینڈ بائی کر دیا گیا

Ittehad

ریٹائر ہونے والوں پر وفاقی حکومت کا بھی ایک اور وار ۔۔مگر پنجاب حکومت ملازم دشمنی میں اگے

Ittehad

Leave a Comment