2025 Latest News University / Board News

بارھویں کلاس کے نتائج کا اعلان اٹھارہ ستمبر اور گیارھویں کے نتائج کااعلان پندرہ اکتوبر کو کیا جائے گا

لاہور ,،(خبر نگار )پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمینز کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈوں میں انٹرمیڈیٹ کے سال دوم یعنی بارھویں کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان اٹھارہ ستمبر جبکہ گیارہوں کلاس کے نتائج کا اعلان پندرہ اکتوبر کو کیا جائے گا اس کے ساتھ ہی سیکنڈ ائیر کے دوسرے سالانہ امتحانات کے لیے داخلہ فارمز قبول کرنے کی تاریخوں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے سنگل فیس کے ساتھ یہ داخلہ فارمز 20 ستمبر ،ڈبل فیس کے ساتھ یکم اکتوبر جبکہ ٹرپل فیس کے ساتھ یہ فارمز 8 اکتوبر تک وصول کیے جائیں گے

Related posts

پے و سروس پروٹیکشن کا حصول۔۔جوائنٹ ایکشن کمیٹی دو اکتوبر کو ریلی نکالے گی

Ittehad

پوسٹنگ /ٹرانسفر پر پابندی کا بہانہ بنا کر ایسوسی ایٹ پروفیسر کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن روک دیا گیا

Ittehad

Amendments in the Punjab Govt. Servants’ Benevolent Fund (10-May-2019)

Ittehad

Leave a Comment