2023 HED News Latest News

پپلا سرگودھا ڈویژن کے اصولی موقف کی جیت، عامر علی واپس سرفراز  احمد گجر بطور ڈائریکٹر کام کرتے رہیں گے  

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے دو دن پہلے کا جاری کردہ جناب عامر علی ایسوسی ایٹ پروفیسر سوشیالوجی گورنمنٹ انبالہ مسلم گریجویٹ کالج سرگودھا کو ڈائریکٹر ایجوکیشن کا ایڈیشنل چارج دے دیا تھا اور آج اس آرڈر کو واپس لے لیا گیا ہے یوں پروفیسر سرفراز بطور  انچارج ڈائریکٹر سرگودھا ڈویژن بحال ہو گئے ہیں 

سرگودھا (نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے آج جناب عامر علی ایسوسی ایٹ پروفیسر سوشیالوجی گورنمنٹ انبالہ گریجویٹ کالج سرگودھا کو سرگودھا ڈویژن کے ڈائریکٹر کا چارج دینے کا جو نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا اسے  آج واپس لے لیا گیا ہے اور یوں پروفیسر سرفراز احمد گجر  ایسوسی ایٹ پروفیسر شماریات جو پہلے بطور  انچارج ڈائریکٹر سرگودھا ڈویژن کام کر رہے تھے اس عہدے پر بحال ہو گئے ہیں  صدر پپلا سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد رمضان اور دیگر اراکین پپلا نے ہوں  بلا جواز کسی کو ہٹائے کی کی مذمت کی تھی اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کو اپیل کی تھی کہ وہ آپسے فیصلوں سے باز رہیں ان کے اصولی موقف کی جیت ہوئی ہے 

ORDER WHiCH WAS ISSUED ON 14Th OF MARCH 2023

Related posts

پنجاب کے تمام سکولز سوموار سات جون سے کھل جائیں گے

Ittehad

اساتذہ کا بھر پور احتجاج دیکھ کر وائس چانسلر  اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔

Ittehad

بجٹ منظور کرلیا گیا،تنخواہوں میں اضافہ نہ ہوسکا

Ittehad

Leave a Comment