2023 Latest News Press Releases

تمام اسیران رہا ہوگئے سترہ معاہدے طے پا جانے پر اور ایک 114ہائیکورٹ کو حکم پر رہائی ملی

  رہائی پانے والوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد 

رحمن باجوہ ،طارق کلیم ظفر علی خان ،بشیروڑایچ ،ناصر ادیب،اور ۔چودہ دوسرے جو نظر بندی تھے ان کے نظر۔بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے وہ جنہیں  ایف آئی آرز کے ذریعے گرفتار کیا گیا تھا ہائی کورٹ کے جسٹس شکیل احمد کے فیصلے کے نتیجے میں رہا کیا گیا 

 رہائی کے بعد طارق کلیم نے وڈیو پیغام میں کہا کہ مریم۔نواز نے گارنٹی دی ہے کہ لیو انکشمنٹ کا نوٹیفکیشن واپس ہو جائے گا اور دیگر معاملات کے حل کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے 

لاہور۔ ایک معاہدے کےبعد حکومت نے آگیگا قائدین کو رہا کر دیا ہے  سترہ افراد کو ڈیٹنشن آرڈرز پر  گرفتار کیا گیا تھا انیس تاریخ کو کچھ قائدین جو گرفتار نہیں ہوئے تھے انہوں نے کوشش کر کے ملک محمد احمد خاں سے اور پھر مریم نواز شریف سے ملاقات کروائی گئی جنہوں نے پنجاب حکومت سے بات کر کےگارنٹی دے دی کہ لیو انکشمنٹ کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا جائے گا باقی مطالبات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں رحمان باجوہ طارق کلیم ،ظفر علی خاں اوردو دوسرے اراکین شامل ہونگے جو حکومتی اراکین کے ساتھکر معاملات حل کریں گے اس کےنعد نظر بند گرفتار شدگان جن میں طارق کلیم ،رحمان علی باجوہ ظفر علی خاں بشیر وڑایچ ،ناصر ادیب اور چودہ دوسرے اراکین کےڈیٹنش آرڈرز واپس لیکر رہا کر دیا گیا ہے جبکہ ایک سوچودہ وہ۔لوگ ہیں جن پر پرجے درج ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ نے رد کر دئیے اور پھر انہیں تین ایم پی او کے تحت پابند سلاسل کر دیا گیا پرائمری ٹیچررز یونین کے صدر اللہ رکھا گجر نے ان کے رٹ پٹیشن داخل کی ایک اور بھی رٹ ہوئی دونوں کو ہائی کورٹ ۔کےفاضل جج شکیل احمد نے سنا اور آج سترہ صفحات پر مشتمل حکمنامہ جاری کیا جس کے باعث انہیں رہائی نصیب ہوئی اتحاد اساتذہ پاکستان نے ان سب کو مبارکباد پیش کی ہے اور اپنے  دلیر ،نڈر اور  بہادر قائدین کے کردار کی تعریف کی جن کی شبانہ روز کاوشوں سے حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوئی اتحاد اساتذہ کے قائدین و کارکنان کی کاوشوں کو سلام

Related posts

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نو ڈویژنل ڈائریکٹرز کی تعیناتی کر دی

Ittehad

لاہور ۔۔ایسوسی  پروفیسر  عامر حسین  انتقال کر گئے 

Ittehad

مرکزی پے اینڈ پروٹیکشن کمیٹی کا مشاورتی اجلاس ۔اہم فیصلے کیے گئے

Ittehad

Leave a Comment