2021 HED News Latest News

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کل سے کھل رہے ہیں

این سی او سی کے چودہ ستمبر کے فیصلے کے مطابق ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کل سے کھولے جا رہے ہیں ان میں تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز ،کالجز،یونیورسٹیاں اور خود مختار ادارے شامل ہیں البتہ وہ غیر متوازن پالیسی برقرار رکھی جائے جہاں طالب علموں کی تعداد زیادہ ہوگی وہاں پچاس فیصد بچوں کو ایک دن جبکہ بقایا پچاس فیصد کو اگلے دن یا جیسا بھی انتظامیہ بہتر محسوس کرئے سات ستمبر کے لیے گئے قومی فیصلے بائیس ستمبر تک برقرار رکھے جائیں گے اور بائیس ستمبر کو میٹنگ کر کے نئے فیصلے کیے جائیں گے تمام اداروں کے سربراہان کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ اساتذہ ۔غیر تدریسی عملہ اور طالب علموں کی سو فیصد ویکسینیشن یقینی بنائی جائے اگر ایسا نہ کیا گیا تو انتظامیہ ذمہ دار ٹھہرائی جائے گی محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے بھی نوٹیفیکیشن جاری کر دیا 

Related posts

پرموشن کیسز میں اکتیس مئی تک جوائن نہ کرنے والوں کا کوئی مالی نقصان نہیں ہوتا

Ittehad

یونیورسٹی سے واپس آنے والی ملتان کی 21 خواتین اساتذہ کی تعیناتی

Ittehad

دس فیصد ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری مگر ماہ جولائی کی تنخواہ میں شامل نہیں ہو سکے گا

Ittehad

Leave a Comment