محکمہ نے مرد و خواتین لیکچررز کی عارضی سنیارٹی لسٹیں جاری کی ہیں یہ ایکسل شیٹ میں آپ تک پہنچ چکی ہیں تمام مرد و خواتین لیکچررز اس میں اپنا نام سنیارٹی نمبر تلاش کریں اس میں کچھ کالم پر کیے ہیں اور کچھ خالی ہیں آپ جو پر ہیں انہیں بھی غور سے دیکھیں ان میں بھی کوئی غلطی تو نہیں اگر ہے تو اس کی نشان دہی کریں اور جو کالم خالی ہیں ان میں درست کوائف ٹائپ کر کے پرنسپلز کے ذریعے ڈائریکٹر اور ڈی پی آئی آفیس کو بھجوائیں تاکہ اغلاط سے پاک سنیارٹی لسٹیں جاری ہو سکیں
لاہور( نامہ نگار) ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کی جانب سے لیکچررز مرد و خواتین کی نئی سنیارٹی لسٹیں تیار کی گئی ہیں بادی النظر میں دیکھنے سے ہی معلوم ہو رہی ہیں کہ اکثریت کے زیادہ کالمز بالکل خالی ہیں لیکچررز سے گزارش یہ ہے کہ وہ پہلے تو اپنا نام چیک کریں وہ موجود ہے تو اس کے سامنے درج سنیارٹی نمبر چیک کریں اس تسلی کے بعد دیکھیں کہ درج شدہ کوائف کے ہیجے درست ہیں نام و ولدیت کے یہ بالکل آپ کے فسٹ انٹری ان گورنمنٹ سروس کی دستاویزات کے مطابق ہونا چاہیں کوئی اضافہ نہ ہو جو بعد میں تنگ کرئے پھر تاریخ پیدائش چیک کریں اس میں کوئی غلطی تو نہیں اگر ہے تو اس کی درستی کروائیں یہ بڑا سنجیدہ
مسلہ ہے اس کے بعد ا جائیں ان کوائف کی جانب جو معلومات میسر نہ ہو نے کی بنا پر خالی چھوڑ دئیے گئے ہیں آپ نے گورنمنٹ سروس کا آغاز کب کیا اور پھر یہ لیکچرر کی سروس کب سے آغاز کیا اور موجودہ تعیناتی کہاں ہیں آپ کا این آئی سی قومی شناختی کارڈ کا نمبر کیا ہے ان کوائف کی بنا پر آپ کا رابطہ محکمے کے ساتھ ہوتا ہے ان کا درست ہونا ضروری ہے انہیں درست کروائیں لیکچررز اور ان کے پرنسپل اپنی اپنی زمہ داریاں پوری کریں کچھ عرصہ قبل بھی اتحاد اساتذہ پاکستان کے فورم سے یہی خبر جاری ہوئی مگر تاحال نتیجہ کوئی بہتر نہیں
FEMALE SENIORITY LIST
TENTATIVE-SENIORITY-LIST-FEMALE-LECTURERS-03-10-2025MALE LECTURERS SENIORITY LIST
male-17