2024 Latest News Press Releases

پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین ہر جمعرات کو دو گھنٹے سرکاری مشینری بند کریں گے

احتجاج کا فیصلہ سرکاری ملازمین نے تمام تنظیموں نے لاہور میں منعقدہ سولہ دسمبر کے اجلاس میں کیا آگیگا ،گرینڈ ٹیچرز الائنس اور پیپلا کے رہنما اجلاس میں شریک میں شریک تھے احتجاجی تحریک کے ابتدائی راؤنڈ کے مطابق وسط جنوری تک ہر جمعرات کو دو گھنٹے گیارہ سے ایک بجے تک سرکاری مشینری جام کر دی جائے گی تیرہ اور چودہ جنوری کو ہر قسم کی سرکاری اسائنمنٹ کا بائیکاٹ کیا جائے گا 15 جنوری کو سول سیکرٹریٹ کے سامنے تمام تنظیموں کے کارکنان تا تسلیم مطالبات دھرنا دیں گے

پیپلا نے اپنا ہربدھ کو کالج اساتذہ کے مطالبات کے حق میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی کیمپ لگانے کو آگیگا احتجاج میں ضم کر دیا ہے پیپلا آگیگا مطالبات کے ساتھ ساتھ اپنے مطالبات پر بھی احتجاج کرئے گی پیپلا صدر نے بطور سیکریٹری آگیگا احتجاجی پروگرام کا اعلان جاری کر دیا ہے

احتجاج حکومت پنجاب کے گذشتہ کچھ مدت کے دوران جاری کردہ چار نوٹیفکیشنز کی واپسی کے لیے کیا جا رہا ہے اول گذشتہ یکم جون 2023 کو لیو انکیشمنٹ کے ملازمین دشمن نوٹیفکیشن جس میں لیو انکیشمنٹ کی رقم میں ایک بڑا کٹ لگا دیا گیا، دوم رول سترہ اے کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جس کے تحت متوفی سرکاری ملازم کے بیوی بچوں کو سرکاری ملازمت سے محروم کر دیا گیا،سوم و چہارم دو دسمبر کے دو نوٹیفکیشنز جن میں ایک کے مطابق پنشن کیلکولیشن کے وقت سابقہ اضافے نہ کرنے اور دوسرے کے مطابق پنشن کے وقت آخری رواں تنخواہ کی بجائے گزشتہ تین برسوں کی اوسط تنخواہ کو بنیاد بنانے ۔رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر دو فیصد پنشن کٹوتی کی سزا فیملی پنشن کو صرف شریک حیات تک محدود کرنے اور اس کے لیے بھی عرصہ دس سال تک کرنے اور کمیونیکیشن کو 35 سے 25 فیصد تک گھٹانا سب شامل ہیں سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں نے چاروں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں نے باہمی اشتراک سے ایک احتجاجی پروگرام ترتیب دیا ہے احتجاجی ایجنڈا اور احتجاجی شیڈول سول سیکرٹریٹ کے ملازمین کی تمام تنظیموں کی کونسل۔اگیگا ۔گرینڈ ٹیچررز الائنس اور دیگر تنظیموں نے باہمی اشتراک سے ایک میٹنگ میں طے کیاپیپلا نے اپنا ہربدھ کو کالج اساتذہ کے مطالبات کے حق میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر احتجاجی کیمپ لگانے کو آگیگا احتجاج میں ضم کر دیا ہے پیپلا آگیگا مطالبات کے ساتھ ساتھ اپنے مطالبات پر بھی احتجاج کرئے گی پیپلا صدر نے بطور سیکریٹری آگیگا احتجاجی پروگرام کا اعلان جاری کر دیا ہےاحتجاج کا فیصلہ سرکاری ملازمین نے تمام تنظیموں نے لاہور میں منعقدہ سولہ دسمبر کے اجلاس میں کیا آگیگا ،گرینڈ ٹیچرز الائنس اور پیپلا کے رہنما اجلاس میں شریک میں شریک تھے احتجاجی تحریک کے ابتدائی راؤنڈ کے مطابق وسط جنوری تک ہر جمعرات کو دو گھنٹے گیارہ سے ایک بجے تک سرکاری مشینری جام کر دی جائے گی تیرہ اور چودہ جنوری کو ہر قسم کی سرکاری اسائنمنٹ کا بائیکاٹ کیا جائے گا 15 جنوری کو سول سیکرٹریٹ کے سامنے تمام تنظیموں کے کارکنان تا تسلیم مطالبات دھرنا دیں گےاحتجاج حکومت پنجاب کے گذشتہ کچھ مدت کے دوران جاری کردہ چار نوٹیفکیشنز کی واپسی کے لیے کیا جا رہا ہے اول گذشتہ یکم جون 2023 کو لیو انکیشمنٹ کے ملازمین دشمن نوٹیفکیشن جس میں لیو انکیشمنٹ کی رقم میں ایک بڑا کٹ لگا دیا گیا، دوم رول سترہ اے کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جس کے تحت متوفی سرکاری ملازم کے بیوی بچوں کو سرکاری ملازمت سے محروم کر دیا گیا،سوم و چہارم دو دسمبر کے دو نوٹیفکیشنز جن میں ایک کے مطابق پنشن کیلکولیشن کے وقت سابقہ اضافے نہ کرنے اور دوسرے کے مطابق پنشن کے وقت آخری رواں تنخواہ کی بجائے گزشتہ تین برسوں کی اوسط تنخواہ کو بنیاد بنانے ۔رضاکارانہ ریٹائرمنٹ پر دو فیصد پنشن کٹوتی کی سزا فیملی پنشن کو صرف شریک حیات تک محدود کرنے اور اس کے لیے بھی عرصہ دس سال تک کرنے اور کمیونیکیشن کو 35 سے 25 فیصد تک گھٹانا سب شامل ہیں سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیموں نے چاروں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے

Related posts

قائد اساتذہ پروفیسر عبد الحالق ندیم اور چوہدری طارق کو صدمہ

Ittehad

دوسرے چودہ ہزار اساتذہ پے اینڈ پروٹیکشن کے لیے لڑنے والوں کا ہر طرح ساتھ دیں ۔اتحاد اساتذہ

Ittehad

لاہور کی خواتین کالج اساتذہ نے ٹریننگ کےدو ہزار روپے الیکشن کمیشن کو بخش دینے کا فیصلہ کر لیا

Ittehad

Leave a Comment