جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ دھرنا انتظامیہ نے دن رات دھرنے پر بیٹھے متاثرین ہے پروٹیکشن کو بوریت سے بچانے اور اس پر لطف بنانے کی کوششیں کیں ان میں ہما صفدر اور انیس کے ڈرامے ۔تیمور کے لعل بینڈ اور دل کو موہ لینے والے گائیک پروفیسر محمد علی۔معروف پنجابی شاعر ناصر ننکانوی کی پنجابی نظمیں اور مشہور شاعر عدنان محسن کے ساتھ ایک شام قابل ذکر ہیں آخر الذکر دھرنے کی بارہویں رات شہرت یافتہ شاعر اور گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور کے شعبہ اردو کے استاد پروفیسر عدنان محسن کے ساتھ ایک شام منائی گئی انہوں نے کلام وہاں سنایا آپ بھی اس سے سنیئے