2024 Latest News Press Releases

سخت حبس اور گرمی میں آگیگا میں شامل تنظیموں کا مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر احتجاج

کالج سائیڈ پیپلا کی مرکزی و ڈویژنل قیادت و اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماون و کارکنان کی بھاری تعداد سارا دن احتجاج میں موجود رہی مرکزی صدر پیپلا و نائب صدر آگیگا محترمہ فائزہ رعنا ۔مرکزی جنرل سیکرٹری پیپلا محبوب عارف ،سینئر نائب صدر پیپلا ڈاکٹر شیر محمد گوندل، سینئر نائب صدر جنوبی ارشاد حسین ملک، سیکرٹری اطلاعات انجم جیمز پال، سیکرٹری فنانس شفیق بٹ صدر پیپلا لاہور حسن رشید، صدر سرگودھا ڈاکٹر حافظ محمد رمضان ،صدر فیصل آباد ڈاکٹر خورشید اعظم ،صدر ملتان ڈاکٹر ساجد صدیقی ،جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن پروفیسر آمنہ سعدیہ ،پیپلا اور اتحاد اساتذہ پاکستان کی نمائندگی کرتے رہے

مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر لیو انکیشمنٹ کے پرانے قوانین بحال کرو ۔پیشن کی تمام ترامیم واپس لو۔ پے پروٹیکشن کا 2013 کا نوٹیفکیشن واپس لو ۔گریڈ بیس والوں کو بھی ڈی آر اے دو۔گریڈ سترہ سے اٹھارہ کے پرموٹ ہونے والے اپ گریڈ کرکے تعیناتی کے آرڈرز فوری کرو جیسے نعرے درج تھے

اسسٹنٹ کمشنر نے کمشنر سے ملاقات کروائی ۔کمشنر نے مطالبات کو اعلی حکام تک پہچانے کا وعدہ کیا شام گورنر سے ملاقات کروائی گئی جنہوں نے متعلقہ حکام سے مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کروائی

لاہور ۔نمائندہ خصوصی ۔۔اج شیڈول کے مطابق آگیگا کی کال پر اس میں شامل پنجاب کی تمام اساتذہ تنظیموں سکول و کالج ابیکا ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز اور دیگر نے بھر پور شرکت کی کالج سائیڈ پیپلا کی مرکزی و ڈویژنل قیادت و اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماون و کارکنان کی بھاری تعداد سارا دن احتجاج میں موجود رہی مرکزی صدر پیپلا و نائب صدر آگیگا محترمہ فائزہ رعنا ۔مرکزی جنرل سیکرٹری پیپلا محبوب عارف ،سینئر نائب صدر پیپلا ڈاکٹر شیر محمد گوندل، سینئر نائب صدر جنوبی ارشاد حسین ملک، سیکرٹری اطلاعات انجم جیمز پال، سیکرٹری فنانس شفیق بٹ صدر پیپلا لاہور حسن رشید، صدر سرگودھا ڈاکٹر حافظ محمد رمضان ،صدر فیصل آباد ڈاکٹر خورشید اعظم ،صدر ملتان ڈاکٹر ساجد صدیقی،ڈویژنل صدر ڈیرہ غازی خان فرحان یاسر چاند ، لاہور سے مرکزی ممبر ایگزیکٹو پروفیسر طارق بلوچ جنرل سیکرٹری لاہور ڈویژن پروفیسر آمنہ سعدیہ ،پیپلا،محترمی فرزانہ جبین سینئر نائب صدر لاہور ڈویژن اور محترمہ خزینہ الماس سرگودھا سے مرکزی و ڈویژنل قیادت کے ہمراہ گیارہ رکنی وفد شمولیت کے لیے آیا تھا جبکہ ملتان سے
مرکزی و ڈویژنل قاہدین کے ساتھ مرکزی و ڈویژنل سطع کے قاہدین بھی تھے فیصل آباد سے بھی ڈویژنل قیادت ڈویژنل صدر کے ہمراہ تھی اور دیگر ڈویژنوں سے پیپلا کے اراکین اور
اور اتحاد اساتذہ پاکستان کے شمولیت کے دور دراز اور مقامی کالجز سے شریک ہوئے اور کالج اساتذہ کمیونٹی کی نمائندگی کرتے رہے کافی دیر احتجاج کے بعد ایک وفد کی ملاقات ڈویژنل کمشنر لاہور سے کروائی گئی جنہوں نے ان کا چارٹر آف ڈیمانڈ اعلی حکام تک پہنچانے اور ان سے جلد ملاقات کا وعدہ کیا شام کو ایک وفد کی ملاقات گورنر پنجاب سے کروائی گئی جنہوں نے ان مطالبات کا متعلقہ حکام سے حل کروانے کی یقین دہانی کروائی

Related posts

بینولینٹ فنڈ پنجاب کے سال  دوہزار بائیس — تئیس کے وظائف کے درخواستیں یکم جنوری سے  جمع کروائیں

Ittehad

انتقال پر ملال ۔صدمات۔ ۔غم کی خبریں

Ittehad

پرموشن لنکڈ ٹریننگ آن لائن ہوگی میکنزم اور پروسیس طے کرنے کے کمیٹی کا قیام

Ittehad

Leave a Comment